تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدی بادی" کے متعقلہ نتائج

بادی

بائی ، گٹھیا ، وجع مفاصل.

بادیُ النَّظَر

ابتدائی نظر میں، دیکھتے ہی، اول ہی دیکھنے سے، سرسری نظر سے، بظاہر

بادی سُر

وہ سر جس سے راگ کی شکل قائم ہوتی ہے ، بنیادی سر (اگر یہ سرراگ میں سے نکال ڈالا جائے تو راگ بگڑ جائے).

بادی پَن

جسم پر نفخ یا ریاح کی کیفیت ، اثر یا صورت حال ، نفخ پیدا کرنے کی استعداد.

بادی بَدَن

bloated body, corpulence

بادی کَسْنا

برتن کی قلعی کو چمکانے کے قلم کو چکنانا، محلا کرنا

بادِیُ النَّظَری

سرسری، ظاہری، نمایشی، غور و فکر کے بغیر

بادی چَھٹْنا

بادی چھانٹنا کا لازم

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادی پَھیلانا

چپکے سے ریاح صادر کرنا، سستی اتارنا، انگڑائیاں لینا

بادی چھانٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

بادی گُھلانا

بادی بَواسیر

وہ مسے جو مقعد کے اندر کثرت ریاح کے مرض سے پیدا ہوجائیں، خونی بواسیر کی ضد

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بادی کا بَدَن

زائد گوشت سے پھولا ہوا جسم ، تھلتھلا بدن.

بَادِی الرَّائے

ابتدائی رائے، سرسری فکر

بادی چور

پکا چور ، نہایت شریز اور بد ذات چور.

بادی کی طَرَح چَھٹْنا

بادِیُ الرّائے میں

ابتدائی سوچ میں، اول فکر میں، بظاہر، ظاہراً، ظاہر میں

بادِیُ النَّظَر میں

بادِیَہ گَرْد

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیانان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بادِیَہ پَیما

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

بادِیَہ گَرْدی

vagabond, wandering in desert, wilderness, forest, jungle

بادیانِ خَتائی

ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور ہر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں

بادِیَہ نَوَرْد

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا، بدو، صحرائی، دیہاتی، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل)

بادِیَۂ عِشْق

desert of love

بادیان

جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.

بادیان خطائی

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

با دیدہ تر

با دیدہ نم، بھیگی آنکھوں کے ساتھ، روتے ہوئے، بہت ہی دکھ کے ساتھ

با دِیدَۂِ تَر

with tearful eyes

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

با دِیدَۂ نَم

दे. 'बादीदए तर’।।

با دِیدَۂ پُر نَم

with moist eyes

کُرَۂ بادی

رک : کرۂ باد.

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

سَت بادی

سچائی یا صداقت کو مذہب یا اصول کے طور پر ماننے والا سچا آدمی ، صادق القول

کاغَذِ بادی

paper kite

حُرُوفِ بادی

(جفر) عنصر باد سے متعلق حروف : ب ، و ، ی ، ن ، ص ، ت ، ض .

بُرْجِ بادی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (جوزا، دلو، میزان) میں سے ہرایک، جو (ہوا) سے تعلق رکھتے ہیں

جَتھارْتھ بادی وادی

صحیح بولنے والا، ٹھیک بات کہنے والا، وہ شخض جو ٹھیک یا صحیح بولے؛ فلسفہ دان ، منطقی.

بُعْدِیَّت

دور ہونے کی کیفیت ، دودی کی صورت حال ، دودی کا عمل.

بَعْدِیَّت

بعد میں ہونے کی کیفیت، تاخر، موخر ہونے کی صورت خال

ثُبُوتِ بادِیُ النَّظَر

وہ ثبوت جو ظاہر میں صحیح معلوم ہو، ظاہری سچی شہادت

بَعْدِیَت

آدی بادی

جس کی تاثیر بادی ہو

آڑی بادی

برتن كو جلا كرنے كا ٹیڑھے منھ كا فولادی قلم

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

ما بَعْدی

مابعد (رک) سے منسوب یا متعلق.

چار بُعْدی

چار سمتوں (مشرق مغرب جنوب شمال ؛ دائیں بائیں اوپر نیچے) والا .

یَک بُعْدی

جو لمبائی ، چوڑائی ، موٹائی یا گہرائی میں یکساں ہو ، ایک ہی حجم ناپ یا ساخت کا (مکان وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں آدی بادی کے معانیدیکھیے

آدی بادی

aadii-baadiiआदी-बादी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آدی بادی کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تاثیر بادی ہو

Urdu meaning of aadii-baadii

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii taasiir baadii ho

आदी-बादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का प्रभाव बादी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدی بادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدی بادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone