تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے" کے متعقلہ نتائج

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی چھوڑ ساری كو جاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

جو آدھی کو چھوڑْ ساری کو جاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے کے معانیدیکھیے

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

aadhii chho.D saarii ko jaa.e aadhii rahe na saarii paa.eआधी छोड़ सारी को जाए आधी रहे न सारी पाए

ضرب المثل

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے کے اردو معانی

  • جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

English meaning of aadhii chho.D saarii ko jaa.e aadhii rahe na saarii paa.e

  • a bird in hand is worth two in the bush, greed for more may lead to loss of what one has

आधी छोड़ सारी को जाए आधी रहे न सारी पाए के हिंदी अर्थ

  • वह व्यक्ति जो मौजूद चीज़ को छोड़ कर ज़्यादा की ओर भागता है वह मौजूद चीज़ को भी खो देता है, लालची हमेशा नुक़्सान उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words