تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی بات" کے متعقلہ نتائج

آدھی بات

ادھوری یا نا مکمل بات، ناتمام گفتگو

آدھی بات نہ اُٹھنا

ناگوار بات كی ارداشت نہ ہونا۔

آدھی بات نَہ سُنْنا

حیثیت كے خلاف بات گوارا نہ كرنا، شان كے خلاف بات نہ سننا۔

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی بات کے معانیدیکھیے

آدھی بات

aadhii baatआधी बात

  • Roman
  • Urdu

آدھی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادھوری یا نا مکمل بات، ناتمام گفتگو
  • ذرا سی بات، ایک حرف، معمولی کلمہ کلام
  • بری بات، ناگوار بات جس سے مخاطب کو صدمہ یا رنج پہون٘چے، نازیبا کلمہ

Urdu meaning of aadhii baat

  • Roman
  • Urdu

  • adhuurii ya na mukammal baat, naatamaam guftagu
  • zaraa sii baat, ek harf, maamuulii kalima kalaam
  • barii baat, naagavaar baat jis se muKhaatab ko sadma ya ranj pahuunche, naazebaa kalima

English meaning of aadhii baat

Noun, Feminine

  • unfinished or partial talk
  • unfavourable remark

आधी बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधूरी या ना मुकम्मल बात, नातमाम गुफ़्तुगू
  • ज़रा सी बात, एक हर्फ़, मामूली बात
  • बुरी बात, नागवार बात जिस से सामने वाले को सदमा या रंज पहूँचे, नाज़ेबा कलिमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدھی بات

ادھوری یا نا مکمل بات، ناتمام گفتگو

آدھی بات نہ اُٹھنا

ناگوار بات كی ارداشت نہ ہونا۔

آدھی بات نَہ سُنْنا

حیثیت كے خلاف بات گوارا نہ كرنا، شان كے خلاف بات نہ سننا۔

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone