تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج" کے متعقلہ نتائج

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

جب کسی چیز کا آدھا حصہ فرد واحد کو اور باقی آدھا حصہ پوری جماعت کو ملے تو اس وقت کہتے ہیں

آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج کے معانیدیکھیے

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

aadhe miyaa.n mauj aadhe me.n saarii faujआधे मियाँ मौज आधे में सारी फ़ौज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج کے اردو معانی

  • جب کسی چیز کا آدھا حصہ فرد واحد کو اور باقی آدھا حصہ پوری جماعت کو ملے تو اس وقت کہتے ہیں

Urdu meaning of aadhe miyaa.n mauj aadhe me.n saarii fauj

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii chiiz ka aadhaa hissaa fard-e-vaahid ko aur baaqii aadhaa hissaa puurii jamaat ko mile to us vaqt kahte hai.n

आधे मियाँ मौज आधे में सारी फ़ौज के हिंदी अर्थ

  • जब किसी वस्तु का आधा भाग एक व्यक्ति को और शेष आधा भाग पुरे जत्थे को मिले तो उस समय कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

جب کسی چیز کا آدھا حصہ فرد واحد کو اور باقی آدھا حصہ پوری جماعت کو ملے تو اس وقت کہتے ہیں

آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone