تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدَمْ خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدَمْ خوار کے معانیدیکھیے
آدَمْ خوار کے اردو معانی
صفت
- انسان کو کھانے والا، خون٘خوار (انسان یا جانور وغیرہ)
- (مجازاً) سود خور، بیاج کھانے والا
شعر
کھا گئی آخر مجھے چشم سیاہ سرمگیں
زرق قسمت نے کیا ہے زنگی آدم خوار کا
English meaning of aadam-KHvaar
Adjective
- man-eater, cannibal
- [fig] usurer, moneylender
आदम-ख़्वार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इंसान को खाने वाला, खूँख़़्वार (इंसान या जानवर इत्यादि)
- (लाक्ष्णिक अर्थ में) सूद-ख़ोर, ब्याज खाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدَمْ خوار)
آدَمْ خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔