تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْداد سالِم" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْداد سالِم کے معانیدیکھیے

اَعْداد سالِم

aa'daad-e-saalimआ'दाद-ए-सालिम

اصل: عربی

وزن : 22222

دیکھیے: اَعْدادِ صَحِیح

موضوعات: اعداد

اَعْداد سالِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعداد صحیح، پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

English meaning of aa'daad-e-saalim

Noun, Masculine

  • whole numbers

आ'दाद-ए-सालिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्ण संख्याएं, पूर्णांक (जिनमें कसर न हो)

اَعْداد سالِم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْداد سالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْداد سالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone