تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آداب" کے متعقلہ نتائج

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادِی و بے تَعَلُّقی

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

اِعلانِ آزادی

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

تَحْرِیکِ آزادی

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

خَطّ ِ آزادی

تحریرجو کسی کو آزاد کرتے وقت لکھ دیتے ہیں تحریری وثیلہ، رہائی کی سند

جنگ آزادی

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

اردو، انگلش اور ہندی میں آداب کے معانیدیکھیے

آداب

aadaabआदाब

وزن : 221

موضوعات: اسلامیات

اشتقاق: أدَبَ

آداب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، جمع

  • دستور، قاعدہ یا قاعدے، طور طریقہ یا طور طریقے
  • مراتب یا مرتبہ، عظمت کے درجات یا درجہ
  • حفظ مراتب، مرتبہ و عظمت کا پاس و لحاظ
  • شایستگی، سلیقہ
  • کورنش، تسلیم، تعظیم کے ساتھ سلام (ورود، ملاقات یا رخصت کے وقت)
  • (خط و کتابت) وہ الفاظ جو خط میں مکتوب الیہ کے القاب کے بعد لکھے جاتے ہیں، جیسے (القاب کے بعد): دعا، تسلیم، سلام مسنون وغیرہ
  • احترام
  • (اسلامیات) کسی عمل کو بجا لانے کا وہ ڈھنگ جو اس کی حقیقت سے تو خارج ہو مگر سنت نبوی کے مطابق مستحسن ہو (مثلاً مسجد میں نماز کے لیے پروقار رفتار سے جانا یا چلتے پھرتے کھانے سے گریز کرنا وغیرہ)، طریق مسنونہ

شعر

English meaning of aadaab

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Plural

  • greetings, salutations, etiquettes, manners
  • forms of address in writing and speaking
  • decorum
  • protocol
  • formalities
  • ceremoniousness
  • politeness, civility, elegant manners

आदाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्रथा या रीति, नियम या नियम-समूह, तौर-तरीक़ा या तौर-तरीक़े

    विशेष - तौर-तरीक़ा= किसी कार्य को सुचारु रूप से करने का ढंग

  • अधिकार युक्त पद या पदवी, महानता के अनेक चरण या चरण
  • पद या गरिमा, पद-प्रतिष्ठा एवं बड़ाई का आदर-सम्मान
  • शिष्टता, सुघड़ रूप में काम करने का ढंग
  • कोरनिश, अभिवादन, सम्मान के साथ सलाम (प्रवेश, मुलाक़ात या प्रस्थान के समय)

    विशेष - कोर्निश= दरबारी तहज़ीब के मुताबिक़ झुककर सलाम या बंदगी करना, झुककर प्रणाम करना, झुककर अभिवादन या सलाम करना

  • (पत्र-व्यवहार) वे शब्द जो ख़त में ख़त पाने वाले की उपाधियों अथवा उपनामों के बाद लिखे जाते हैं, जैसे (अलक़ाब के बाद): दुआ, तस्लीम, सलाम मस्नून इत्यादि)

    विशेष - अलक़ाब= कई उपनाम या उपाधियाँ, सम्मान प्रकट करने के लिए उपयोग की जाने वाली उपाधि, वह नाम जो किसी विशेषता के आधार पर पड़ जाए, उपाधि जो बादशाह आदि की तरफ़ से मिले

  • सम्मान
  • (इस्लामी) किसी धार्मिक कार्य को पूरा करने का वह ढंग जो उसकी वास्तविकता से तो अलग हो मगर नबी की सुन्नतों के अनुसार प्रशंसित हो (उदाहरणतः मस्जिद में नमाज़ के लिए दृढ़ता भरी गति से जाना या चलते-फिरते खाने से गुरेज़ करना इत्यादि), तरीक़-ए-मसनूना अर्थात सुन्नत का ढंग

    विशेष - मसनून= वह कार्य जो स्वयं पैग़ंबर मोहम्मद ने किया हो या जिसे इस्लामी धर्मशास्त्र द्वारा करने को कहा गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آداب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آداب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone