تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو رَکْھ لینا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو رَکْھ لینا

بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو رَکْھ لینا کے معانیدیکھیے

آبْرُو رَکْھ لینا

aabruu rakh lenaaआबरू रख लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبْرُو رَکْھ لینا کے اردو معانی

  • بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

    مثال شکر خدا کا کیا کہ خدا نے آبرو رکھ لی- کل فیس کے داخلہ کی تاریخ تھی رفیق نے روپیہ دے کر میری آبرو رکھ لی ورنہ بڑی سبکی ہوتی۔

Urdu meaning of aabruu rakh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhram qaayam rakhnaa, izzat naamavrii ya ismat bachaanaa

English meaning of aabruu rakh lenaa

  • to maintain honour or dignity, to retain integrity

आबरू रख लेना के हिंदी अर्थ

  • मान बनाए रखना, सम्मान और मर्यादा की रक्षा करना

    उदाहरण शुक्र ख़ुदा का किया कि ख़ुदा ने आबरू रख ली। कल फ़ीस के दाख़िला की तारीख़ थी रफ़ीक़ ने रूपया देकर मेरी आबरू रख ली वर्ना बड़ी सुबकी होती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْرُو رَکْھ لینا

بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو رَکْھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو رَکْھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone