تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو کَمْ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو کَمْ کَرنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو کَمْ کَرنا

aabruu kam karnaaआबरू कम करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

آبْرُو کَمْ کَرنا کے اردو معانی

 

  • خاطر داری میں کوتاہی برتنا، عزت وحرمت گھٹا دینا، آبرو گھٹا دینا

Urdu meaning of aabruu kam karnaa

Roman

  • Khaatirdaarii me.n kotaahii baratnaa, izzat vihir mat ghaTaa denaa, aabruu ghaTaa denaa

आबरू कम करना के हिंदी अर्थ

 

  • आव-भगत में कोताही बरतना, आदर और सत्कार में कमी करना, प्रतिष्ठा घटा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو کَمْ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو کَمْ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone