تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبی طاقَت" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں آبی طاقَت کے معانیدیکھیے

آبی طاقَت

aabii-taaqatआबी-ताक़त

وزن : 2222

آبی طاقَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • پن چکی
  • پانی کے رفتار یا اس کی اونچائی سے گرنے کی توانائی سے ملنے والی طاقت

English meaning of aabii-taaqat

Persian, Arabic - Noun

  • hydraulic power

आबी-ताक़त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • पानी की प्रवाह या धार के बल से मिलने वाली शक्ति
  • पनचक्की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبی طاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبی طاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone