تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبادی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبادی کے معانیدیکھیے

آبادی

aabaadiiआबादी

اصل: فارسی

وزن : 222

آبادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت
  • وہ جگہ جہاں لوگ بستے ہوں: بستی، شہر، گاؤں، کھیڑا وغیرہ
  • کسی ملک یا شہر کے باشندوں کی تعداد
  • کاشت، کاشت کی ہوئی جگہ
  • رونق، چہل پہل، ترقی، آسودگی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of aabaadii

Noun, Feminine

आबादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बसने या बसाने की क्रिया या हालत
  • वह जगह जहाँ लोग बस्ते हों, बस्ती, बसा हुआ क्षेत्र, शहर, गाँव, खेड़ा आदि, जनसंख्या
  • किसी देश या नगर के निवासियों की संख्या
  • कृषि, कृषि-भूमि
  • रौनक़, चहल-पहल, तरक़्क़ी, विकास, समृद्धि

آبادی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone