تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آباد" کے متعقلہ نتائج

آنی جانی

ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

آنی جانی چیز

بے فائدہ چیز، فانی شے

رُوپَیا آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

آنے جانے والا

راہرو، مسافر

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

آندھی کی طرح آنا بگولے کی طرح جانا

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

جی آنا

(پر ، پہ کے ساتھ) عاشق ہو جانا.

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر بار کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

سَر آنا ، پانو جانا

آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا ، فارغ البالی سے گُزر بسر ہونا ، فراغت سے بسر ہونا.

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

دَریا پَر جانا اَور پیاسا آنا

جہاں سب کو فیض حاصل ہو وہاں سے بھی محروم ہونا ؛ موقع ملنے پر بھی فائدہ نہ اُٹھانا.

کانتا میں جانا پیاسے آنا

بدقسمتی سے ناکام رہنا .

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

جِینے سے تَن٘گ آنا

زندگی سے بیزار ہونا.

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آباد کے معانیدیکھیے

آباد

aabaadआबाद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: اَبَدَ

آباد کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد
  • پر رونق، بھرا پرا، رجا بجا
  • قیام پذیر، مقیم، ساکن
  • خوش و خرم، خوشحال، شادمان، بامراد
  • (مجازاً) سر سبز، تروتازہ، شاداب
  • جوتی ہوئی زمین، مزروعہ کھیت
  • (قانون) وہ گاؤں یا زمین جس سے معاملہ وغیرہ لیا جا سکے
  • (جزو اول کی نسبت سے) بسایا ہوا یا بنا کردہ شہر گاؤں وغیرہ کے معنی میں مستعمل، جیسے: شاہجہان آباد، عظیم آباد وغیرہ
  • کسی کیفیت یا حالت سے بھرا ہوا، جیسے: ظلمت آباد، عشرت آباد

فجائیہ

  • خوش رہے، خوش رہو، چین کرو، پھلو پھولو

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aabaad

Adjective, Suffix

Interjection

  • be happy! live long!

आबाद के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • बसा हुआ मकान या जगह, वीरान अर्थात निर्जन का विलोम
  • रौनक़ भरा, भरा हुआ, अभाव से मुक्त
  • स्थायी स्थिति, प्रवासी, रहने वाला
  • अत्यंत प्रसन्न, ख़ुशहाल, आनंदित, सफल
  • (लाक्षणिक) हरा-भरा, ताज़गी भरा, हरियाली भरा
  • जोती हुई ज़मीन, उपजाऊ अथवा बोया हुआ
  • (विधिक) वह गाँव या ज़मीन जिससे मामला इत्यादि लिया जा सके
  • (पूर्ववर्ती शब्द के संबंध से) बसाया हुआ या बनाया हुआ शहर गाँव इत्यादि के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: शाहजहाँ आबाद, अज़ीम आबाद इत्यादि
  • किसी अवस्था या स्थिति से भरा हुआ, जैसे: ज़ुल्मत आबाद, 'इशरत आबाद

विस्मयादिबोधक

  • ख़ुश रहो, शांति से रहो, फलो-फूलो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone