تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبا و اَجْداد" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

نَنْگِ اَجداد

जो व्यक्ति अपने दुराचरण के कारण अपने बाप-दादा के नाम को बट्टा लगाता हो, कुलघालक।

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبا و اَجْداد کے معانیدیکھیے

آبا و اَجْداد

aabaa-o-ajdaadआबा-ओ-अजदाद

اصل: عربی

وزن : 222221

  • Roman
  • Urdu

آبا و اَجْداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

Urdu meaning of aabaa-o-ajdaad

  • Roman
  • Urdu

  • pichhlii pii.Dhiyaan, Khaandaan ke buzurg, parkhe, baap daada, par daada (u.upar tak

English meaning of aabaa-o-ajdaad

Noun, Masculine

आबा-ओ-अजदाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

آبا و اَجْداد کے مترادفات

آبا و اَجْداد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

نَنْگِ اَجداد

जो व्यक्ति अपने दुराचरण के कारण अपने बाप-दादा के नाम को बट्टा लगाता हो, कुलघालक।

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبا و اَجْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبا و اَجْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone