تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب و رَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب و رَنْگ کے معانیدیکھیے
آب و رَنْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظاہری رنگ روپ، شکل و صورت، خط و خال
- جلا، رونق، آب و تاب، زینت، زیبائش
- تازگی، شادابی، طراوت
- لطف، مزہ
شعر
کیا زیست آب و رنگ کا دھوکا کہیں جسے
اہل نگاہ خواب زلیخا کہیں جسے
اس گل کا آب و رنگ ہی تھا روکش بہار
جو گل درون شاخ تھا لیکن کھلا نہ تھا
English meaning of aab-o-rang
Noun, Masculine
- water and color
- beauty
- splendour
- polish, gloss
- joy, pleasure, bliss
- loveliness, glory
- appearance, general effect of color
आब-ओ-रंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाहरी रंग-रूप, आकार-प्रकार, चेहरा-मोहरा
- चमक, रौनक़, चमक-दमक, सजावट, साज-सज्जा
- ताज़गी, हरा-भरा होने की अवस्था, ठंडक
- आनंद, मज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب و رَنْگ)
آب و رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔