تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و خور" کے متعقلہ نتائج

آب و خور

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خور اُٹْھنا

کسی جگہ کی روزی مقدر میں نہ رہنا، چلنے کا وقت آ پہنچا

آب و خورْد

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خورِش

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خورش میں فرق آنا

کھانا پینا با قاعدہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و خور کے معانیدیکھیے

آب و خور

aab-o-KHorआब-ओ-ख़ोर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آب و خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی اور خوراک، کھانا پیانا
  • (مقدر کا) رزق، روزی
  • (مجازاً) زندگی، حیات

Urdu meaning of aab-o-KHor

  • Roman
  • Urdu

  • paanii aur Khuraak, khaanaa pyaanaa
  • (muqaddar ka) rizk, rozii
  • (majaazan) zindgii, hayaat

English meaning of aab-o-KHor

Noun, Masculine

  • food and drink
  • daily bread, sustenance, livelihood, subsistence
  • [metaphorically] life

आब-ओ-ख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी एवं खाद्य पदार्थ, खाना पीना
  • (भाग्य का) जीविका, रोज़ी
  • (लाक्षणिक) जीवन, हयात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب و خور

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خور اُٹْھنا

کسی جگہ کی روزی مقدر میں نہ رہنا، چلنے کا وقت آ پہنچا

آب و خورْد

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خورِش

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

آب و خورش میں فرق آنا

کھانا پینا با قاعدہ نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone