تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ خیز" کے متعقلہ نتائج

خیز

۰۱ اُٹھ.

خیزاں

۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).

خیزا خیز

جلدی سے ، عجلت کے ساتھ ، تیزی کے ساتھ ، جھپا جھپ ، بھاگم بھاگ.

خیز ہونا

تیز چلنا ، بھاگنا ، سرپٹ دوڑنا.

خیز کَرنا

تیز چلنا ، سرپٹ دوڑنا ، بھاگنا.

خیزی

جاگنا، اٹھنا

خیزْرَاں

گَنّا، بيد، چھَڑی

خیز و میز

मेलजोल, रव्तज़त, जौक़- शौक़, चाव ।

خیزِش

کھڑے ہونے کا عمل

خَز

اون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا، خالص ریشم کا بنا ہوا کپڑا، ریشم

خِزَاں

وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ

کِھج

چڑ، ناراضگی کا سبب، کسی کو چرانے شرمانے کی بات، چھیڑ، خفگی کی بات، ایسی بات جس کا سننا یا دیکھنا بے حد ناگوار ہو ایسی بات جس کا بار بار ذکر کرکے کسی کو غصّہ دلانے کو کوشش کی جائے

کَھج

(قصّاب) سُرین سے مِلی ہوئی ران کا گوشت.

کھاج

خوراک، کھانا

کِھیج

غصّہ، خفگی، ناراضی

خاج

عیسائیوں کی صلیب

خَزَع

मित्रों से वचन का पालन न करना, दान करना, देना।

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خِزانی

خزاں زدہ، تباہ، پریشان

خَزانَہ

وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں

خَزانے

خزانہ کی جمع یا مُغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

خَزانا

رک: خزانہ

خَوض

پانی میں غوطہ لگانا، غواصی کرنا

خَوز

शत्रुता, दुश्मनी ।

خزاں آشنا

acquainted with autumn

خِزاں پَرْوَرْدَہ

خزاں کے موسم میں پلنے والا، مراد : غمگین ، پژ مردہ.

خُذ

پکڑ لے

خِزاں دِیدَہ

وہ پتہ یا پیڑ جو خزاں کی تکلیف اٹھا چکا ہو، جو خزاں کے غم سے دکھی ہو، خزاں رسیدہ، خزاں کا مارا

خُضُوع

گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

خِزاں رَسِیدہ

مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو

خِزاں گَزِیدَہ

خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

خائِض

غور و خوض کرنے والا .

خَزِیناں

رک: خزانہ.

خِزاں رَسِیدَگی

Decrepitude/Witheredness/feebleness, decrepit condition, dilapidated situation

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

خِزائِی چوب

(نباتیات) موسم سرما میں جب کہ پتّے پُھول وغیرہ جھڑ جاتے ہیں پودے کو پانی کی اس قدر ضرورت محسوس نہیں ہوتی . . . جو خشبہ کا حقہ موسم بہار میں ہوتا ہے اس کو بہار چوپ (Wood Spring) اور جو خشبہ کا حلقہ موسم سرما کے دوران پیدا ہوتا خزائی چوب (Autumn Wood) کہلاتا ہے یہ حلقے دِکھائی دیتے ہیں.

خَزاں پَذِیر

وہ درخت جو موسمِ خزاں کے اثر سے بے برگ و بار یون٘ہی ٹُھنٹ کا ٹُھنٹ کھڑا ہو.

خَزِّ بافی

خز کی قِسم کا ریشمی کپڑا بُننا.

خَزاں آنا

۔لازم۔ ۱۔خزاں کا موسم آنا۔ ۲۔بے رونقی کا ظہور ہونا۔ زوال آنا۔ حسن نہ رہنا۔

خِزاں آنا

(مجازاً) بے رونقی کا ظہور ہونا؛ زوال آنا ؛ حُسن نہ رہا.

خِزاں کا عَمَل ہونا

خزاں آنا

خَزاعَت

قاش، پھانک.

خَزانَۂ یاد داشْت

حافظہ، ذہن.

خَزازِیاں

آٹھویں سلسلۂ اولیا و اصفیاء کے بُزرگ ابُو سعید خزاز سے متعلق اصحاب.

خَزاں کا مارا

پُرانا، مُرجھایا ہوا؛ (کنایتاً) ضعیف، عُمر رسیدہ.

خِضْر قَدَم

مبارک قدم

خَزانَۂ مُقَدَّم

(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.

خَزِینَۃُ الْقَدْر

زر، مال و دولت، اندوختہ، خزانہ؛ بہت زیادہ قدر.

خَزِین دار

رک: خزانہ دار.

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خَزانَہ دار

افسر مال، خزانچی

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

خَزِینَہ دار

رک: خزانہ دار.

خَزانَۂ پائِباقی

خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِزّی

رسوائی، خواری، بدنامی

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزَّف بافی

ریشم کے کپڑے بُنتا، ریشمی کپڑے بنانا، خزبافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ خیز کے معانیدیکھیے

آبْ خیز

aab-KHezआब-ख़ेज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آبْ خیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی زمین جس پر دریا کا پانی گزر چکا ہو، وہ زمین جو بان٘گڑ نہ ہو

Urdu meaning of aab-KHez

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii zamiin jis par dariyaa ka paanii guzar chukaa ho, vo zamiin jo baanga.D na ho

English meaning of aab-KHez

Noun, Feminine

  • (land) with high water level

आब-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जिसे जहाँ भी खोदे, थोड़ी दूर पर पानी निकल आये, लहर, तरंग, मौज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خیز

۰۱ اُٹھ.

خیزاں

۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).

خیزا خیز

جلدی سے ، عجلت کے ساتھ ، تیزی کے ساتھ ، جھپا جھپ ، بھاگم بھاگ.

خیز ہونا

تیز چلنا ، بھاگنا ، سرپٹ دوڑنا.

خیز کَرنا

تیز چلنا ، سرپٹ دوڑنا ، بھاگنا.

خیزی

جاگنا، اٹھنا

خیزْرَاں

گَنّا، بيد، چھَڑی

خیز و میز

मेलजोल, रव्तज़त, जौक़- शौक़, चाव ।

خیزِش

کھڑے ہونے کا عمل

خَز

اون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا، خالص ریشم کا بنا ہوا کپڑا، ریشم

خِزَاں

وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ

کِھج

چڑ، ناراضگی کا سبب، کسی کو چرانے شرمانے کی بات، چھیڑ، خفگی کی بات، ایسی بات جس کا سننا یا دیکھنا بے حد ناگوار ہو ایسی بات جس کا بار بار ذکر کرکے کسی کو غصّہ دلانے کو کوشش کی جائے

کَھج

(قصّاب) سُرین سے مِلی ہوئی ران کا گوشت.

کھاج

خوراک، کھانا

کِھیج

غصّہ، خفگی، ناراضی

خاج

عیسائیوں کی صلیب

خَزَع

मित्रों से वचन का पालन न करना, दान करना, देना।

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خِزانی

خزاں زدہ، تباہ، پریشان

خَزانَہ

وہ جگہ جہاں روپیہ، سونا چاندی، ہیرے جواہرات وغیرہ بحفاظت رکھے جائیں

خَزانے

خزانہ کی جمع یا مُغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

خَزانا

رک: خزانہ

خَوض

پانی میں غوطہ لگانا، غواصی کرنا

خَوز

शत्रुता, दुश्मनी ।

خزاں آشنا

acquainted with autumn

خِزاں پَرْوَرْدَہ

خزاں کے موسم میں پلنے والا، مراد : غمگین ، پژ مردہ.

خُذ

پکڑ لے

خِزاں دِیدَہ

وہ پتہ یا پیڑ جو خزاں کی تکلیف اٹھا چکا ہو، جو خزاں کے غم سے دکھی ہو، خزاں رسیدہ، خزاں کا مارا

خُضُوع

گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

خِزاں رَسِیدہ

مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو

خِزاں گَزِیدَہ

خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

خائِض

غور و خوض کرنے والا .

خَزِیناں

رک: خزانہ.

خِزاں رَسِیدَگی

Decrepitude/Witheredness/feebleness, decrepit condition, dilapidated situation

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

خِزائِی چوب

(نباتیات) موسم سرما میں جب کہ پتّے پُھول وغیرہ جھڑ جاتے ہیں پودے کو پانی کی اس قدر ضرورت محسوس نہیں ہوتی . . . جو خشبہ کا حقہ موسم بہار میں ہوتا ہے اس کو بہار چوپ (Wood Spring) اور جو خشبہ کا حلقہ موسم سرما کے دوران پیدا ہوتا خزائی چوب (Autumn Wood) کہلاتا ہے یہ حلقے دِکھائی دیتے ہیں.

خَزاں پَذِیر

وہ درخت جو موسمِ خزاں کے اثر سے بے برگ و بار یون٘ہی ٹُھنٹ کا ٹُھنٹ کھڑا ہو.

خَزِّ بافی

خز کی قِسم کا ریشمی کپڑا بُننا.

خَزاں آنا

۔لازم۔ ۱۔خزاں کا موسم آنا۔ ۲۔بے رونقی کا ظہور ہونا۔ زوال آنا۔ حسن نہ رہنا۔

خِزاں آنا

(مجازاً) بے رونقی کا ظہور ہونا؛ زوال آنا ؛ حُسن نہ رہا.

خِزاں کا عَمَل ہونا

خزاں آنا

خَزاعَت

قاش، پھانک.

خَزانَۂ یاد داشْت

حافظہ، ذہن.

خَزازِیاں

آٹھویں سلسلۂ اولیا و اصفیاء کے بُزرگ ابُو سعید خزاز سے متعلق اصحاب.

خَزاں کا مارا

پُرانا، مُرجھایا ہوا؛ (کنایتاً) ضعیف، عُمر رسیدہ.

خِضْر قَدَم

مبارک قدم

خَزانَۂ مُقَدَّم

(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.

خَزِینَۃُ الْقَدْر

زر، مال و دولت، اندوختہ، خزانہ؛ بہت زیادہ قدر.

خَزِین دار

رک: خزانہ دار.

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خَزانَہ دار

افسر مال، خزانچی

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

خَزِینَہ دار

رک: خزانہ دار.

خَزانَۂ پائِباقی

خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِزّی

رسوائی، خواری، بدنامی

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

خَزَّف بافی

ریشم کے کپڑے بُنتا، ریشمی کپڑے بنانا، خزبافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone