تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ جوش" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ جوش کے معانیدیکھیے

آبْ جوش

aab-joshआब-जोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

آبْ جوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابالے ہوئے گوشت کا عرق، ماء اللحم، یخنی
  • ابالی ہوئی چیز کا عرق
  • ایک قسم کا مویز جس کا دانہ بہت بڑا ہوتا ہے، سرخ منقا

English meaning of aab-josh

Noun, Masculine

  • a type of blackcurrant whose grain is very large
  • broth, gravy, juice of cooked meat

आब-जोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उबाले हुए गोश्त का रस, गोश्त का पानी, यख़नी, शोरबा, रस
  • उबाली हुई चीज़ का रस
  • एक प्रकार का मुनक़्क़ा जिसका दाना बहुत बड़ा होता है, सुर्ख़ मुनक़्क़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ جوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ جوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone