تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ زِیرِ گاہ" کے متعقلہ نتائج

آبِ زِیرِ گاہ

گھاس کے نیچے چھپا ہوا پانی، مکر، فریب

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ زِیرِ گاہ کے معانیدیکھیے

آبِ زِیرِ گاہ

aab-e-zer-gaahआब-ए-ज़ेर-गाह

  • Roman
  • Urdu

آبِ زِیرِ گاہ کے اردو معانی

مذکر

  • گھاس کے نیچے چھپا ہوا پانی، مکر، فریب

صفت

  • مکار، ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ

Urdu meaning of aab-e-zer-gaah

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas ke niiche chhipaa hu.a paanii, makar, fareb

आब-ए-ज़ेर-गाह के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • घास के नीचे छिपा हुआ पानी; छल, धोखा, फ़रेब

विशेषण

  • धोखेबाज़, मक्कार, बाहर में कुछ अंदर में कुछ

آبِ زِیرِ گاہ سے متعلق دلچسپ معلومات

آب زیرگاہ ’’زیر‘‘ اور ’’گاہ‘‘ کے درمیان اضافت نہیں ہے، فقرے کے معنی ہیں، ’’پانی جو نشیب میں ہو‘‘، غالب ؎ نقش سطر صد تبسم ہے بر آب زیر گاہ حسن کا خط پر نہاں خندیدنی انداز ہے

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبِ زِیرِ گاہ

گھاس کے نیچے چھپا ہوا پانی، مکر، فریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ زِیرِ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ زِیرِ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone