تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ زَر کے معانیدیکھیے
آبِ زَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سونے کا پانی، ملمع کے لیے سونے یا چاندی کا پانی
- زعفرانی رنگ کی شراب
شعر
لوگ کہتے ہیں ترے رخسار تاباں دیکھ کر
شمع ہے فانوس میں یا آب زر شیشہ میں ہے
جو چاہے نام اپنا لکھے آب زر کے ساتھ
مجھ کو یہ آب زر کی عبارت نہیں قبول
ہر اک میں کوئی کمی تھی ہر اک میں تھا کوئی عیب
دھلا ہوا وہی بس آب زر میں تنہا تھا
English meaning of aab-e-zar
Noun, Masculine
- gold water, golden ink, liquid gold, saffron color wine
आब-ए-ज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ण पानी, मुलम्मा चढ़ाने के लिए प्र्युक्त सोने एवं चाँदी का पानी
- केसरिया रंग की शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ زَر)
آبِ زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔