تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ رَواں" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْسَل

متواتر، پیہم، لگاتار

مُسَلْسَل عُنْوان

وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

مُسَلْسَل ہونا

مسلسل کرنا کا لازم ، بندھ جانا ، گرفتار ہونا ۔

مُسَلْسَل کَرنا

باندھنا، ہموار کرنا، مربوط طور پر استعمال کرنا، بامحل استعمال کرنا۔

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

مُسَلْسَل کَرانا

دروازہ وغیرہ زنجیر سے بند کرانا ، زنجیر لگا دینا ۔

مُسَلْسَل غَزَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل ۔

مُسَلْسَل نَظْم

نظم کی ایک قسم، طویل نظم، نظم مسلسل ۔

مُسَلْسَل طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو ، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب ۔

مُسَلْسَلَہ

گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے ۔

مُسَلْسَلاً

متواتر ، لگاتار ، بغیر وقفے کے ؛ سلسلے وار ۔

حَدِیثِ مُسَلْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).

خامُشئ مُسَلسَل

Consistently Calm Composure

سَعِیِ مُسَلسَل

کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .

غَیر مُسَلْسَل

जो जंजीर में जकड़ा न हो, विशृंखल, जो लगातार न हो, अनिरंतर ।

تَناسُبِ مُسَلْسَل

(ریاضی) مقادیر میں ایک ہی تناسب کا تسلسل سے ہونا

غَزَلِ مُسَلْسَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.

جہد مسلسل

مستقل محنت

رقص مسلسل

continuous dance

زُلْفِ مُسَلْسَل

گندھی ہوئی یا ہٹی ہوئی لٹ یا زُلفِ دراز

عذاب سیل مسلسل

agony of the continuum of flood

مَرگ مُسَلسَل

وہ مصیبت جو لگاتار ہو ، وہ مصیبت جو کبھی ختم نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ رَواں کے معانیدیکھیے

آبِ رَواں

aab-e-ravaa.nआब-ए-रवाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

Roman

آبِ رَواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہتا پانی، آب جاری
  • ایک نہایت اچھا اور باریک کپڑا، عمدہ قسم کی باریک ململ
  • (تصوف) دل کے فرحت پانے کی کیفیت

شعر

Urdu meaning of aab-e-ravaa.n

Roman

  • bahtaa paanii, aab-e-jaarii
  • ek nihaayat achchhaa aur baariik kap.Daa, umdaa kism kii baariik malmal
  • (tasavvuf) dal ke farhat paane kii kaifiiyat

English meaning of aab-e-ravaa.n

Noun, Masculine

  • flowing water, running water
  • a very nice and fine cloth, a very fine muslin

आब-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहता हुआ पानी, प्रवाहित जल, जारी पानी
  • एक बहुत ही अच्छा और बारीक कपड़ा, उत्तम प्रकार का बारीक मलमल
  • (सूफ़ीवाद) दिल के ख़ुशी पाने की अवस्था

آبِ رَواں کے متضادات

آبِ رَواں سے متعلق دلچسپ معلومات

'آب رواں' کے معنی ہیں بہتا ہوا پانی لیکن 'آب رواں' ایک باریک بُنے ہوئے سوتی کپڑے کا نام بھی ہے۔ یہ اپنے وقت کی نہایت نفیس ململ تھی اور یورپ کی تجارتی کمپنیاں اسے ہندوستان سے برآمد کیا کرتی تھیں، اور انگریزوں میں یہ Abaron کے نام سے جانی جاتی تھی۔ 'آب رواں ' کے دوپٹے اور لباس کا ذکر کلاسیکی اردو شاعری میں کافی ملتا ہے۔ نظیر اکبر آبادی کے ایک شعر میں اس آب رواں کے پیرہن یعنی لباس کی بات کس طرح آنسوؤں کی جھڑی کی مناسبت سے آئ ہے۔ اشکوں کے تسلسل نے چھپایا تن عریاں یہ 'آب رواں' کا ہے نیا پیرہن اپنا اس لفظ سے متعلق ایک محاورہ بھی ہے "آبِ رَواں میں گاڑھے کا پَیوَنْد"۔ یعنی انمل یا بے جوڑ پیوند لگانا۔ گاڑھا ایک موٹے کھردرے کپڑے کا نام ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسَلْسَل

متواتر، پیہم، لگاتار

مُسَلْسَل عُنْوان

وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

مُسَلْسَل ہونا

مسلسل کرنا کا لازم ، بندھ جانا ، گرفتار ہونا ۔

مُسَلْسَل کَرنا

باندھنا، ہموار کرنا، مربوط طور پر استعمال کرنا، بامحل استعمال کرنا۔

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

مُسَلْسَل کَرانا

دروازہ وغیرہ زنجیر سے بند کرانا ، زنجیر لگا دینا ۔

مُسَلْسَل غَزَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل ۔

مُسَلْسَل نَظْم

نظم کی ایک قسم، طویل نظم، نظم مسلسل ۔

مُسَلْسَل طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو ، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب ۔

مُسَلْسَلَہ

گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے ۔

مُسَلْسَلاً

متواتر ، لگاتار ، بغیر وقفے کے ؛ سلسلے وار ۔

حَدِیثِ مُسَلْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).

خامُشئ مُسَلسَل

Consistently Calm Composure

سَعِیِ مُسَلسَل

کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .

غَیر مُسَلْسَل

जो जंजीर में जकड़ा न हो, विशृंखल, जो लगातार न हो, अनिरंतर ।

تَناسُبِ مُسَلْسَل

(ریاضی) مقادیر میں ایک ہی تناسب کا تسلسل سے ہونا

غَزَلِ مُسَلْسَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.

جہد مسلسل

مستقل محنت

رقص مسلسل

continuous dance

زُلْفِ مُسَلْسَل

گندھی ہوئی یا ہٹی ہوئی لٹ یا زُلفِ دراز

عذاب سیل مسلسل

agony of the continuum of flood

مَرگ مُسَلسَل

وہ مصیبت جو لگاتار ہو ، وہ مصیبت جو کبھی ختم نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ رَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ رَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone