تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ پَیکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ پَیکاں کے معانیدیکھیے
آبِ پَیکاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نوک تیر کی چمک اور تیزی
شعر
غرض تھی کیا ترے تیروں کو آب پیکاں سے
مگر زیارت دل کیوں کہ بے وضو کرتے
تیغ قاتل ہے رگ گردن مری
آب پیکاں دم تن بے جان میں
آب پیکاں پاس ہے لیکن نصیب
پھر بھی خشکی ہے لب سوفار میں
English meaning of aab-e-paikaa.n
Noun, Feminine
- sharpness of the arrow
आब-ए-पैकाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तीर के नोक की चमक और तेज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ پَیکاں)
آبِ پَیکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔