تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ نَیساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ نَیساں کے معانیدیکھیے
آبِ نَیساں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موسم بہار کی بارش کس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے قطرات سے بطن صدف میں موتی اور بان٘س میں بنسلوچن پیدا ہوتا ہے.
شعر
مری آرزؤں کے سیپ کا کسی آب نیساں سے میل کر
مجھے آشنائے وصال کر مری بیکلی کو قرار دے
English meaning of aab-e-naisaa.n
Noun, Masculine
- spring rains, rainfall during the month of Nisan, the first month of the Jewish calendar corresponding to the month of March
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ نَیساں)
آبِ نَیساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔