تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ مُنْجَمِد" کے متعقلہ نتائج

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنجَمِد کھاتا

رک : منجمد اکاؤنٹ ۔

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

مُنْجَمِد ہونا

congeal, freeze, set

مُنْجَمِد ہو جانا

ٹھہرنا ، رُکنا ، ساکت ہونا

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

خُون مُنْجَمِد ہونا

خون جم جانا ، مسہم جانا ، خوف کھانا ۔

بحر منجمد

وہ سمندر جس کا پانی جما ہوا ہو

آبِ مُنْجَمِد

جما ہوا پانی، برف، اولا، آب بستہ

بَحْرِ مُنْجَمِد شِمالی

قطب شمالی کے گرد وہ سمندر جو بحر اٹلانٹک اور بحر کاہل وغیرہ کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد ہے

بَحْرِ مُنْجَمِد جُنُوبی

قطب جنوبی کے گرد وہ سمندر جو بحر ہند، بحر اٹلانٹک اور بحر الکاہل کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ مُنْجَمِد کے معانیدیکھیے

آبِ مُنْجَمِد

aab-e-munjamidआब-ए-मुंजमिद

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

آبِ مُنْجَمِد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جما ہوا پانی، برف، اولا، آب بستہ
  • شیشہ، کانچ

Urdu meaning of aab-e-munjamid

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa hu.a paanii, barf, u.ulaa, aab-e-basta
  • shiisha, kaanch

English meaning of aab-e-munjamid

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • frozen water, ice, hailstone
  • glass

आब-ए-मुंजमिद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमा हुआ पानी, बर्फ़, ओला
  • शीशा, काँच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنجَمِد کھاتا

رک : منجمد اکاؤنٹ ۔

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

مُنْجَمِد ہونا

congeal, freeze, set

مُنْجَمِد ہو جانا

ٹھہرنا ، رُکنا ، ساکت ہونا

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

خُون مُنْجَمِد ہونا

خون جم جانا ، مسہم جانا ، خوف کھانا ۔

بحر منجمد

وہ سمندر جس کا پانی جما ہوا ہو

آبِ مُنْجَمِد

جما ہوا پانی، برف، اولا، آب بستہ

بَحْرِ مُنْجَمِد شِمالی

قطب شمالی کے گرد وہ سمندر جو بحر اٹلانٹک اور بحر کاہل وغیرہ کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد ہے

بَحْرِ مُنْجَمِد جُنُوبی

قطب جنوبی کے گرد وہ سمندر جو بحر ہند، بحر اٹلانٹک اور بحر الکاہل کے پانی پر مشتمل اور ہمہ وقت منجمد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ مُنْجَمِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ مُنْجَمِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone