تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب جاری" کے متعقلہ نتائج

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

عاقِلرا اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آب جاری کے معانیدیکھیے

آب جاری

aab-e-jaariiआब-ए-जारी

وزن : 2222

آب جاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • سوت نکلتا ہوا پانی، بہتا ہوا پانی، نہر ندی وغیرہ کا پانی جو ایک جگہ نہیں ٹہرتا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of aab-e-jaarii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • running water, flowing water, stream

आब-ए-जारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • बहता हुआ पानी, प्रवाहित जल

آب جاری کے مترادفات

آب جاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب جاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب جاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone