تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ چَشْم کے معانیدیکھیے
آبِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنسو، اشک
- آنکھ کا پانی، آنکھوں کی چمک، حیا
شعر
جلیں ہیں کب کی مژگاں آنسوؤں کی گرم جوشی سے
اس آب چشم کی جوشش نے آتش دی نیستاں کو
سو بار ہم نے گل کے گئے پر چمن کے بیچ
بھر دی ہیں آب چشم سے راتوں کو کیاریاں
اب آب چشم ہی ہے ہمارا محیط خلق
دریا کو ہم نے کب کا کنارے رکھا لگا
English meaning of aab-e-chashm
Noun, Masculine
- tears
- twinkle of eyes, bashfulness
आब-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँसू, अश्क
- आँख का पानी, आँखों की चमक, लोक-लाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ چَشْم)
آبِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔