تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب دار کے معانیدیکھیے
آب دار کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ
- ترو تازہ شاداب (اکثر شعر میں بطور ایہام)
- تیز دھار والا، سان پر چڑھایا ہوا (آہنی ہتھیار)
اسم، مذکر
- سقہ، کھیتوں کو نہری پانی دینے کے معاملات کا نگراں ، نہر کے پانی کی تقسیم کا منتظم، بادشاہوں اور امیروں کے مشروبات کا نگراں اور منتظم، پانی پلانے کی خدمت پر مامور ملازم
شعر
میں ایسے در کا گدا ہوں جہاں پہ موتی کیا
ہزار بار مجھے سنگ آب دار ملے
مت پونچھ ابروئے عرق آلود ہاتھ سے
لازم ہے احتیاط کہ ہے آب دار تیغ
ہر ایک شاخ تھی لرزاں فضا میں چیخ و پکار
ہوا کے ہاتھ میں اک آب دار خنجر تھا
English meaning of aab-daar
Adjective, Compound Word
Noun, Masculine
- the person in charge of drinking water, the men who care off the canal water for irrigation, the man who managed the drinking items of a king. a servant appointed on serving of water and drinks
आब-दार के हिंदी अर्थ
آب دار کے مترادفات
آب دار کے متضادات
آب دار کے قافیہ الفاظ
آب دار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب دار)
آب دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔