تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے" کے متعقلہ نتائج

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے کے معانیدیکھیے

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

aa aa ba.De baap kii beTii hai to panja kar leआ आ बड़े बाप की बेटी है तो पंजा कर ले

عبارت

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے کے اردو معانی

  • بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں
  • اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا
  • عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں
  • کسی ایک عورت کا دوسری شیخی مارنے والی عورت سے کہنا

आ आ बड़े बाप की बेटी है तो पंजा कर ले के हिंदी अर्थ

  • बहुत साहस है तो मुक़ाबले में या आमने सामने आ जा, यदि दावा है तो सिद्ध कर के दिखा, महिलाएं कोई गप उड़ाएं या बकवास करें तो कहते हैं

    विशेष - पंजा करना- उंगलियों में उंगलियाँ फंसाकर इस तरह मरोड़ना कि दूसरा आदमी चीं बोल जाए।

  • अगर हिम्मत है तो मुक़ाबले में आ, अगर दा'वा है तो प्रमाण दे
  • स्त्रियाँ जब डींग मारें अथवा शेखी बघारें तो कहते हैं
  • किसी एक स्त्री का दूसरी शेख़ी मारने वाली स्त्री से कहना

    विशेष - पंजा करना- उंगलियों में उंगलियाँ फंसाकर इस तरह मरोड़ना कि दूसरा आदमी चीं बोल जाए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words