تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spartan" کے متعقلہ نتائج
spartan کے لیے اردو الفاظ
spartan کے اردو معانی
صفت
- قدیم یونان کے علاقے اسپارٹا سے متعلق ۔.
- (الف) اسپارٹا والوں سے منسوب خواص ، جر أت ، برداشت، کفایت شعاری وغیرہ سے متصف (ب) (عملداری، حالات وغیرہ کی بابت) بے آسائش؛ سخت، دشوار ، قلّت کا شکار ۔.
اسم
- قدیم اسپارٹا کا باشندہ۔.
spartan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- क़दीम यूनान के इलाक़े इस्पा रटा से मुताल्लिक़ ।
- (अलिफ़) इस्पा रटा वालों से मंसूब ख़वास , जुर्रत , बर्दाश्त, किफ़ायत शिआरी वग़ैरा से मुत्तसिफ़ (ब) (अमलदारी, हालात वग़ैरा की बाबत) बे आसाइश; सख़्त, दुशवार , किल्लत का शिकार ।
संज्ञा
- क़दीम इस्पा रटा का बाशिंदा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spartan)
spartan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔