تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scot" کے متعقلہ نتائج
scot کے لیے اردو الفاظ
scot کے اردو معانی
اسم
- وضا حت: رک: SCOTCHMAN پر وضاحتی حاشیہ۔.
- (الف) اسکاچستانی (ب) اسکا چستان یا اسکاٹ لینڈ کا اصلی با شندہ۔.
- تواریخ: گیلک قوم کا فرد جس نے پانچویں صدی عیسوی کے آخر میں آئر لینڈ سے اسکاٹ لینڈ کی طرف ہجرت کی تھی۔.
scot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: रुक: SCOTCHMAN पर वज़ाहती हाशिया।
- (अलिफ़) उसका चुसतानी (ब) असकाचसतान या असकाट लैंड का असली बाशिंदा
- तवारीख़: गेलिक क़ौम का फ़र्द जिस ने पांचवीं सदी ईसवी के आख़िर में आयरलैंड से असकाट लैंड की तरफ़ हिज्रत की थी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scots pine
صنو بر کا درختPinus sylvestris اصلاً یورپ کا ، جو عمارتی لکڑی کے لیے بہت اُ گا یا جاتا ہے اسے Scots fir یا Scotch fir بھی کہتے ہیں۔.
scotchman
وضا حت: Scotch کی طرح Scotchman اور Scotchwoman بھی متروک ہیں او ر اسکاٹ لینڈ کے لو گوں کو نا پسند اس لیے Scot یا Scotsman یا Scotswoman کہنا بہتر ہے۔.
scatter diagram
شماریات: انتشاری رسمہ جس میں دومتغیر مقداریں دو متشاکل محوروں پر دکھائی جاتی ہیں اور اس طرح نمودار ہونے والے نقشے سے ان کے باہمی ربط کا پتہ چلتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scot)
scot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔