تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rajput" کے متعقلہ نتائج

rajput

راجپوت، ہندوؤں کی دوسری بڑی ذات کشتریوں کا آدمی ۔.

رَجْپُوت

راجپوت

راجْپُوت

شہزادہ، راجا کا بیٹا

رَجْپُوتی

راجپوت ہونے کی حالت، عقیدہ یا مسلک

راجپُوتانَہ

راجپوت کی طرح یا اس کے متعلق

راج پُتْر

راجہ کا بیٹا

راج پُتْری

راجہ کی بیٹی، شہزادی، راجکماری

راج پُوتنی

۱. راجپوت ذات کی عورت.

راج پاٹ

سلطنت اور تخت شاہی، شاہی مسند، حکومت و سلطنت

راج پَٹّ

راج پاٹ (رک) ؛ راجاؤں کا دستار؛ ایک قیمتی پتھر ؛ گھٹیا قسم کا ایک ہیرا

راجا پاٹ

رک : راج پاٹ ، تخت و تاج .

راج پاٹ لُٹنا

اقتدار ختم ہونا ، سلطنت ختم ہو جانا.

گَوتَم راجپُوت

راجپوتوں کے متعدد وحدتوں پر مشتمل قبیلے کا ایک لقب

راج پاٹ خَتْم ہونا

عیش و آرام کا ختم ہونا ، اقتدار ختم ہو جانا ، بے فکری ختم ہونا .

رَضا پَٹّی

سالانہ تعطیلوں کی فہرست

راج پَتْھ

بادشاہ کی گزرگاہ، بڑی سڑک، شاہراہ، خاص راستہ، شارع عام

راج پَتی

مہاراجہ، شہنشاہ، ہندو شہزادوں کا لقب

راجا پَتی

(ہندو) شادی کا ایک طریقہ جس کے مُطابق عورت اور مرد کو ایکجا کر کے میں بیوی کے رشتے سے نامزد کر دیتے ہیں

راج پَتنْی

بادشاہ کی بیوی ، رانی ، ملکہ

راج پاٹ چھوڑ دینا

تخت و تاج سے دست بردار ہوجانا ، دنیا سے لاتعلق ہو جانا .

راج پاٹ چھوڑْنا

تخت و تاج سے دست بردار ہوجانا ، دنیا سے لاتعلق ہو جانا .

rajput کے لیے اردو الفاظ

rajput

rajput کے اردو معانی

اسم

  • راجپوت، ہندوؤں کی دوسری بڑی ذات کشتریوں کا آدمی ۔.

rajput के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राजपूत, हिंदूओं की दूसरी बड़ी ज़ात क्षत्रीयों का आदमी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rajput)

نام

ای-میل

تبصرہ

rajput

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone