تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rsj" کے متعقلہ نتائج
rsj کے لیے اردو الفاظ
rsj کے اردو معانی
- rolled steel joist لوہے کی ڈھلی ہوئی کڑی یا شہتیر۔.
rsj के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- rolled steel joist लोहे की ढली हुई कड़ी या शहतीर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیْدِ شُجاع
عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی
راسِ جَدّی
جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .
دَس جُوتے حُقّے کا پانی
مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.
رَس جانا
بس جانا ؛ (ہر طرف) چھا جانا، پھیل جانا، (رگ و ہے میں) پیوست ہو جانا، (وجود کا) جُزو بن جانا ، (ضمیر و مزاج میں) شامل ہو جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rsj)
rsj
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔