تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moslem" کے متعقلہ نتائج
moslem کے لیے اردو الفاظ
moslem کے اردو معانی
اسم
- مسلم
- مسلمان
- مذہبِ اسلام کا پیرو
صفت
- اسلامی رسوم و رواج، قوانین اور مذہب کا یا اس سے متعلق
- اسلامی
moslem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुस्लिम
- मुसलमान
- मज़हब-ए-इस्लाम का पैरू
विशेषण
- इस्लामी रुसूम-ओ-रिवाज, क़वानीन और मज़हब का या उस से मुत'अल्लिक़
- इस्लामी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُسْلِم
مراد : صحاحِ ستّہ میں سے حدیث کی ایک کتاب جس کے جامع امام مسلمؔ ہیں اور جو صحت میں صحیح بخاری کے ہم پلہ یا اس کے بعد شمار کی جاتی ہے ، صحیح مُسلم ۔
مُسْلَم فِیہ
(فقہ) وہ (چیز) جس کی قیمت کل یا جزو پہلے ادا کردی جائے اور وہ (چیز) بعد میں اٹھائی جائے ۔
مُسْلِم مِلَّت
مذہب اسلام سے تعلق رکھنے والی اجتماعی وحدت ، مسلمان قوم ، ملت ِاسلامیہ ، اُمت مسلمہ ۔
مُسْلِم لیگ
آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا
مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب
مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں
مُسَلَّمُ الثُّبُوْت
ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ، جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو، وہ بات جو ثبوت کی محتاج نہ ہو (عموماً استاد کے لیے مستعمل)
مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب
۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔
مُسَلْمان ہونا
اسلام لانا، دین اسلام قبول کرنا، دین محمدی قبول کرنا، اپنا مذہب ترک کرکے دین محمدی اختیار کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moslem)
moslem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔