تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hindustani" کے متعقلہ نتائج
hindustani کے لیے اردو الفاظ
hindustani کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: ۱۸ ویں اور ۱۹ویں صدی میںشمال مغربی ہند کی عام زبان کا نام ہندوستانی تھا۔ اب عموماً ہندی/اردو رائج ہے اگرچہ مشترک بولی کو اب بھی بعض اوقات ہندوستانی کہا جاتا ہے۔.
- مغربی ہندی پر مبنی زبان جس میں عربی ، فارسی وغیرہ کے عناصر شامل ہیں اور ہندوستان کے وسیع علاقوں میں مشترک بولی کے طور پر رائج ہے ۔.
- قدیم: اردو.
صفت
- ہندوستان یا اس کے باشندوں یا ہندوستانی زبان کے متعلق۔.
hindustani के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: १८ वीं और १९वीं सदी में शुमाल मग़रिबी हिंद की आम ज़बान का नाम हिंदूस्तानी था। अब उमूमन हिन्दी/उर्दू राइज है अगरचे मुश्तर्क बोली को अब भी बाअज़ औक़ात हिंदूस्तानी कहा जाता है।
- मग़रिबी हिन्दी पर मबनी ज़बान जिस में अरबी , फ़ारसी वग़ैरा के अनासिर शामिल हैं और हिंदूस्तान के वसीअ इलाक़ों में मुश्तर्क बोली के तौर पर राइज है ।
- क़दीम: उर्दू
विशेषण
- हिंदूस्तान या इस के बाशिंदों या हिंदूस्तानी ज़बान के मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
hindustani
وضاحت: ۱۸ ویں اور ۱۹ویں صدی میںشمال مغربی ہند کی عام زبان کا نام ہندوستانی تھا۔ اب عموماً ہندی/اردو رائج ہے اگرچہ مشترک بولی کو اب بھی بعض اوقات ہندوستانی کہا جاتا ہے۔.
ہِندُوسْتانی
اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی
ہِندُوستانِیَت
ہندوستانی ہونے کی حالت، ہندوستان کی زبان اور تہذیب و ثقافت پر مبنی ہونے کی حالت یا آثار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hindustani)
hindustani
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔