تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eskimo" کے متعقلہ نتائج
eskimo کے لیے اردو الفاظ
eskimo کے اردو معانی
اسم
- وضاحت : کینیڈا میں اور دوسرے مقامات پر بھی اب کینیڈا کے اسکیمو کے لیے Inuit کا نام رواج پارہا ہے ساتھ ہی عام اسکیمو لوگوں کے لیے بھی۔ اسکیمو کا لفظ بعض لوگوں کو ناگوار ہوسکتا ہے جس کے اصل معنی ہیں کچا گوشت کھانے والے۔.
- اُس قوم کا فرد جو شمالی کینیڈا ، الاسکا، گرین لینڈ اور مشرقی سائبیریا میں آباد ہے۔.
- اسکیمو زبان۔.
صفت
- اسکیمو قوم یا اس کی زبان سے متعلق ۔.
eskimo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत : कैनेडा में और दूसरे मुक़ामात पर भी अब कैनेडा के असकीमो के लिए Inuit का नाम रिवाज पारहा है साथ ही आम असकीमो लोगों के लिए भी। असकीमो का लफ़्ज़ बाअज़ लोगों को नागवार होसकता है जिस के असल मानी हैं कच्चा गोश्त खाने वाले।
- इस क़ौम का फ़र्द जो शुमाली कैनेडा , अलास्का, ग्रीनलैंड और मशरिक़ी साइबेरिया में आबाद है।
- असकीमो ज़बान।
विशेषण
- असकीमो क़ौम या उस की ज़बान से मुताल्लिक़ ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
eskimo
وضاحت : کینیڈا میں اور دوسرے مقامات پر بھی اب کینیڈا کے اسکیمو کے لیے Inuit کا نام رواج پارہا ہے ساتھ ہی عام اسکیمو لوگوں کے لیے بھی۔ اسکیمو کا لفظ بعض لوگوں کو ناگوار ہوسکتا ہے جس کے اصل معنی ہیں کچا گوشت کھانے والے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eskimo)
eskimo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔