تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cathar" کے متعقلہ نتائج
cathar کے لیے اردو الفاظ
cathar کے اردو معانی
اسم
- قرون وسطیٰ کے ایک فرقے کا فرد جو روحانی پاکیزگی پر بہت زور دیتا تھا۔.
cathar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुरून-ए-वुसता के एक फ़िरक़े का फ़र्द जो रुहानी पाकीज़गी पर बहुत ज़ोर देता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cathead
جہاز رانی: جہاز کے مستک سے دونوں جانب نکلی ہوئی افقی بَلّی جو لنگر کو اوپر اٹھانے اور سہارنے کے لیے ہوتی ہے، لنگر بند۔.
کیتھڈَرَل
عیسائی مذہب کے کلیسائی نظام میں ضلع کا مرکزی اور صدر گرجا جس میں اسقف کی تخت نما کرسی بچھی ہوتی ہے.
کَٹ تِھروٹ
(تاش) برج کا کھیل جو چار کے بجائے تین آدمی کھیلتے ہیں ، چوتھے (ڈی) کے پتے اس نمبر پر تقسیم میں بند ڈالے جاتے رہتے ہیں آخر میں تینوں آدمیوں میں سے جس کی بولی (کال) ازروئے قاعدہ پڑی ہوتی ہے وہ ڈی کے پتّوں کا لے تھی یعنی ساتھی ہوتا ہے ، ڈی کے پتّے کھول دیئے جاتے ہیں اور یہ شخص ڈی کے نمبر پر اس کا پتّا اپنی مرضی سے چلتا رہتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cathar)
cathar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔