تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت کے معانیدیکھیے
میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت
mere laalaa kii ulTii riit saavan maas uThaave.n bhiit•मेरे लाला की उल्टी रीत सावन मास उठावें भीत
نیز - میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت, میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت
ضرب المثل
میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت کے اردو معانی
- میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے
- ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے
- جو کام جب نہیں کرنا چاہیے تب کرنا
- اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے
English meaning of mere laalaa kii ulTii riit saavan maas uThaave.n bhiit
- how perverse is my man's wit
मेरे लाला की उल्टी रीत सावन मास उठावें भीत के हिंदी अर्थ
- मेरे लाल का उल्टा काम है कि सावन के महीने में दीवार बनाता है
- हमारे पुत्र की मत ही निराली है कुछ आगे पीछे नहीं सोचते
- जो काम जब नहीं करना चाहिए तब करना
- उससे संबंधित कहते हैं जो बिना अवसर काम करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت)
میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔