تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوانِین" کے متعقلہ نتائج

قَوانِین

قاعدے، ضابطے، آئین، دستور

مُرَوَّجَہ قَوانِین

قوانین جاریہ ، روبہ عمل قوانین ۔

وَضعِی قَوانِین

وہ قوانین یا ضابطے جو حقیقی اور اساسی ضابطے سے ماخوذ نہ ہوں

مَجْمُوعَۂ قَوانِین

قوانین کا ذخیرہ، وہ کتاب جس میں بہت سے قانون ہوں، یہ فوجداری اور دیوانی دونوں ہوتے ہیں

تَعْزِیریِ قَوانِین

مَجْلِسِ وَضْعِ قَوانِین

قوانین بنانے والی مجلس، مجلس قانون ساز، مقننہ

مَجْلِسِ واضِعانِ قَوانِین

وہ مجلس جو قانون بنائے، پارلیمنٹ، لیجسلٹیو کونسل یا اسمبلی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوانِین کے معانیدیکھیے

قَوانِین

qavaaniinक़वानीन

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: قانُون

موضوعات: قانون

اشتقاق: قَنَنَ

قَوانِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • قاعدے، ضابطے، آئین، دستور

    مثال - آج کل کچھ لوگ سرکاری قوانین کی خلاف ورزی خوب دھڑلے سے کر رہے ہیں

شعر

English meaning of qavaaniin

Noun, Masculine, Plural

  • canons, rules, laws, ordinances, statutes

    Example - Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain

क़वानीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विधी, कानून, शर्त, नियम

    उदाहरण - आजकल कुछ लोग सरकारी क़वानीन की ख़िलाफ़-वर्ज़ी ख़ूब धड़ल्ले से कर रहे हैं

قَوانِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوانِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوانِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words