تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیدھی" کے متعقلہ نتائج

fate

قِسْمَت

فَتا

جوان آدمی، جوان مرد

شاہِ لافَتا

(كنایۃً) حضرت علی كرم اللہ وجہہ.

شاہِ لافَتیٰ

(كنایۃً) حضرت علی كرم اللہ وجہہ.

شَہِ لا فَتا

حدیث: لا فتیٰ اِلَا سیف اِلَا ذُوالفقار (نہیں ہے کوئی جوان (بہادر) سوائے حضرت علی کے اور کوئی تلوار نہیں ہے سوائے ذوالفقار کے)

فَتَی

جوان آدمی .

فِیتا

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِٹی

فٹ سے منسوب ، فٹ کا .

فِتیٰ

جوان٘مرد، بہادر، جری، سخی

سِنُّ الْفَتیٰ

جوانی کی عمر ، جوانی کا زمانہ ، جوانی.

feta

بھیڑ ، بکری کے دودھ کا نرم سفید پنیر جوخصوصاً یونان میں بنایا جاتا ہے.

fetta

کا متبادل.

فَطاء

پیٹھ کا دھنسنا یا اندر کی طرف خم ہونا اور سینے میں کُب نکلنا.

fata morgana

شراب مسینا

لا فَتا

عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .

فِیتَہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

فِیتہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

لا فَتیٰ

عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

ماتَمی فِیتَہ

رک : ماتمی پٹّی.

سُرْخ فِیتَہ

انتظام کا مُختار و مجاز شخص ، حاکم ، دفترِ حکومت کا مُنتظم ؛ (کنایۃً) سرکاری دفتروں میں ضابطہ کی کارروائی میں تاخیر ، قرطاس بازی ، احکامات جاری کرنے میں غیر ضروری التواء ، ضابطوں کا چکر ڈالنا.

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں بَھٹَیاری، باپ فَتح خان، بیٹا تِیر اَنْداز

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

مارے نَہ چُوہی، نام فَتح خاں

مفت میں بہادر مشہور ہو گئے

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

یا رِند یا فَتَح چَند

یا تو بالکل غریب ہونا چاہیے یا بہت امیر، متوسط آدمی پریشان رہتا ہے

یا رِندے یا فَتَح چَندے

یا تو بالکل غریب ہونا چاہیے یا بہت امیر، متوسط آدمی پریشان رہتا ہے

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

مَرحَلَہ فَتَح کَرنا

اس علاقے یا سرزمین کی تسخیر کرنا جس کی تسخیر کرنے پر طلسم کی تسخیر منحصر ہو

فِیتۃ نُما دُودَہ

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

فِیتَہ نُما دُودَہ

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

فتّاں

فتنہ پیدا کرنے والا، فتنہ انگیز، آفت خیز (عموماً چشم محبوب کی صفت میں مستعمل)

فاتِح

کسی ملک وغیرہ پر قبضہ کرنے والا، غلبہ پانے والا، کامیاب، فتح مند

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

فِیتہ نُما کِرْم

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

اَلفَتّاح

(لفظاً) کھولنے والا

لَونِ فاتِح

हलका रंग।।

فوطَہ بانْدْھنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

فوطَہ بانْدْنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

نَقْشَۂ فَوتی

death register, register of deaths

faute de mieux

کسی بہتر متبادل یا بہتر صورت کی عدم موجودگی میں مجبوری۔.

دو فُٹا

دو فٹ لمبا مسطر یا پیمانہ ، دو فٹ لمبائی رکھنے والا .

فوطَہ چَھٹَکْنا

بیضہ بڑھ جانا ، کسی ضرب کے باعث خیصے کا اپنی جگہ سے سرک جانا .

دو فُٹَہ

دو فٹ لمبا مسطر یا پیمانہ ، دو فٹ لمبائی رکھنے والا .

دارُالْاِفْتا

(اسلام) وہ جگہ یا اِدارہ جہاں سے فتوے جاری کیے جائیں

مَسْنَدِ اِفْتا

فتویٰ دینے کی جگہ، فتویٰ دینے کا مقام

فُٹا

بارہ انچ کا پیمانہ .

فَوتی

موت ؛ وفات .

fête

چُٹّی

فوطَہ

خصیہ

فوتَہ

خصیہ

فَتُوئی

رک : فتوحی .

فائِتَہ

(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.

fete

اتشب

فوطَہ پُھولْنا

خصیوں کا بڑح جانا ، فوطوں کا غیر معمولی طور پر بڑا ہوجانا ، فوطوں میں پانی بھر جانا ، ایک بیماری .

مَحْصُول فَوتی

موت کا ٹیکس جو مردے کے ورثا سے وصول کیا جاتا ہے ، محصول موت

محْکَمَۂ اِفْتاء

وہ محکمہ جو اسلامی شریعت کے مطابق احکام بتاتا ہے ، وہ محکمہ جو شریعت کے مطابق فتویٰ دیتا ہے

سیدھی سے متعلق محاورے

سیدھی

'سیدھی' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone