تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوق" کے متعقلہ نتائج

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اُنْسا

اُنْثِیَہ گِیر

فوطوں کی کھال.

اُنْسِیَّت

محبت، مہت، حُب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصَرِ اَعْظَم

روح ، نفس ناطقہ ۔

عُنْصُل

جنگلی پیاز، نرگسی پیاز

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصَر پَرَسْتی

مادّہ پرستی ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصُرِیات

. عناصر اربعہ سے متعلق باتیں یا علوم ۔

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

ہَیبَت و اُنس

(تصوف) یہ دو متضاد قلبی کیفیات ہیں جن سے سالک گزرتا ہے ، ہیبت میں اللہ کی شان کا عرفان خوف اور رعب پیدا کرتا ہے جبکہ انس میں اس کی محبت اور رحمت کا خیال رہتا ہے ۔

شَوق سے متعلق محاورے

شَوق

اصل: عربی

'شَوق' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone