تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم" کے متعقلہ نتائج

کَلَم

کرم ، تقدیر ، قسمت کا لکھا .

قَلَم

کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .

کلمی

ایک قسم کا ساگ

کَلَم باد

(سالوتری) ایک مرض جس میں گھوڑے کے جسم پر گرہیں اور گوڑے پڑ جاتے ہیں اور اُس سے پیلا پانی ٹپکتا رہتا ہے .

کَلْماتی

کلمات (رک) سے منسوب ، کلمہ کا .

کَلَمانی

جیدالکلام ؛ فصیح اور عمدہ گفتگو کرنے والا .

کَلْمَۂ حَق

خدا کی کہی باتیں، سچائی

کَلْمَۂِ کُفْر

profane words, blasphemy

کَلْمَل

कोलाहल, शोर-गुल।।

کَالْمَعْدُوم

کالعدم ، مثل معدوم ، نہ ہونے کے برابر .

کَلْ مُوا

کالے منھ والا

کَلم

घायल करना, जख्मी करना।

کلملانا

be restless or uneasy, toss about, to fidget, to flounder

قَلَمی شورَہ

صاف کیا ہوا تھوڑے تھوڑے وقفے سے چٹکی دیں

کَلْمَۂِ تَکْبِیر

Muslim's slogan

کَلْمَۂِ شَہادَت

Muslim's testimony to the oneness of God and the prophethood of Prophet Muhammad

کَلْمُوئی

رک : کلموہی

کَلْمَۂ شَہادت پَڑْھنا

say 'I declare that there is no god but Allah and I declare that Muhammad is His worshipper and His Prophet'

قَلَمِ مُو

بالوں کا قلم ، برش .

قَلَمِ سُرْب

پنسل

قَلَمِ نَرْگِس

نرگس کی شاخ

قَلَم سُرمَہ

پنسل ، سرمہ کا قلم .

قَلَم بَنْدی

۱. تحریر کرنا ، لکھنا .

قَلَم جُنبِش میں آنا

لکھنا شروع کرنا

قَلَمِ مُشَجَّر

(خطّاطی) ایک خط جس میں حروف کی شکل درخت جیسی ہوتی ہے .

قَلَم بَنْد گالیاں

بے شمار گالیاں .

قَلَم اَندازی

قلم انداز کرنا، لکھتے میں چھوڑ جانا

قَلَمِ عَفْو کِھینچْنا

مماف کرنا (پر ، کے سات مستعمل) .

قَلَمِ اَعلیٰ

(تصوّف) عقلِ اوّل ، حقیقت محّمدی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) .

قَلَمِ اَمْواج

ایک قسم کی تحریر جس میں موجیں سی معلوم ہوتی ہیں .

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

قَلَم خورْدَہ

وہ جس پر خطِ تنسیخ کھین٘چا گیا ہو، قلم سے کاٹا ہوا .

قَلَم بَنْد

لکھا ہوا، مرقوم، تحریر شدہ

قَلَمدانی جالی

(سن٘گ تراشی) مستطیل شکل کی بنی ہوئی جالی ، ملن یا ملند کی جالی جو معیاری میں استعمال ہوتی ہے .

قَلَم گِیر

قلم پکڑنے والا ، لکھنے والا .

قَلَم اَنداز

لکھنے میں چھوڑ جانا، نہ لکھنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلَم بَرْداشْتَہ

فی البدیہہ، بے تکلّف، بے ساختہ، جلدی جلدی (لکھنا)

قَلَم نُما

طِب: آن٘کھ کا پردۂ شبکیہ روشنی کے لیے جن حسّاس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے (ان٘گ : Rods) ، دوسری قسم مخروط نما کہلاتی ہے

قَلَم رانی

خامہ فرسائی ، لکھنا .

قَلَم کاری

مصوّری، نقّاشی، رنگ بھرنے کا کام

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

قَلَمِ تاک

انگور کے درخت کی لکڑی کا ٹکڑا جو بجائے تخم زمین میں لگایا جاتا ہے .

قَلَم قَتْلے

قلم کے تراشے .

قَلَم طُومار

خطِ کوفی کی ایک شاخ .

قَلَمِ رَصاص

पेसिल, सीसांकनी।

قَلَم بَنْد بھوگ

بے شمار گالیاں .

قَلَم رَوی

حکومت ، قلم رو ؛ ماتحت ملک .

قَلَم دَسْت

जो क़लम से काम करता हो, लिखनेवाला, चित्रकार।

قَلَم کَشی

قلم کھین٘چنا یعنی لکھنا

قَلَم حَرْف

(خوش نویسی) حرف کی بناوٹ بلحاظ جلی یا خفی .

قَلَم بَنْد کَرْنا

تحریر میں لے آنا، لکھنا، درج کرنا

قَلَمُ الْکِتابَت

لکھنے کا قلم ؛ (تشریح) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .

قَلَم زُبان

قلم جیسی نوک والا ؛ نوکیلا .

قَلَم پاک کُن

वह कपड़ा जिससे क़लम की सियाही पोंछी जाती है।

قَلَم رَن٘جَہ کَرْنا

(احتراماً) تحریر کرنا ، لکھنا ، تحریر میں لانا .

قَلَم گِھسائی

(تحقیراً) لکھنے کا کام ، قلم کی محنت .

قَلَم فَرْسا

قلم چلانے والا ، لکھنے والا ، خامہ فرسا .

قَلَم بَرْداری

لکھنے کا کام ، تصنیف و تالیف .

قَلَم بَنْد ہونا

تحریر میں آنا، لکھا جانا، درج ہونا

قَلَمِ آتِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی، پھلجھڑی

قَلَم سے متعلق محاورے

قَلَم

'قَلَم' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone