تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا" کے متعقلہ نتائج

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

نِیچا ہاتھ

نیچے والا ہاتھ ؛ لینے والا ہاتھ ؛ مراد : مانگنے والا ہاتھ، سوالی کا ہاتھ۔

نِیچا ہونا

ماتحت ہونا ، زیراثر ہونا ، سائے میں ہونا۔

نِیچائی

نشیب ، اترائی ، پستی ، نیچان۔

نِیچانا

نیچا کرنا ، پست کرنا ؛ کم کرنا ۔

نِیچان

نشیب، پستی، نیچائی

نِیچا پَن

کم ظرفی ، کمینہ پن۔

نِیچا سُر

(موسیقی) مدھم آواز ؛ وہ سر جو آہستہ اور نیچی آواز میں گایا جائے ، مدھم سر

نِیچا پَنا

کم ظرفی ، کمینہ پن۔

نِیچا کَرنا

(سر) جھکانا، نگوں کرنا، نیوڑانا

نِیچا تَرِین

سب سے زیادہ نشیب میں ، سب سے کم تر ، سب سے نیچا۔

نِیچا پَڑنا

ابھار کم ہونا، کمزور پڑنا، گرنا

نِیچا اُونچا

کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

نِیچا دکھانا

شرمندہ کرنا

نِیچا دِکھلانا

رک : نیچا دکھانا ۔

نِیچا اونچا دیکھنا

کسی چیز کا نفع نقصان دیکھنا ، کسی چیز کے مختلف پہلو دیکھنا ؛ خوب غور و خوض کرنا ، نشیب و فراز سوچنا ؛ اُتارچڑھاؤ دیکھنا ؛ کسی چیز کو نیچے سے اوپر تک یا اوپر سے نیچے تک دیکھنا

نِیچا اُونچا دِکھانا

نشیب و فراز دکھانا ، درجہ بڑھانا گھٹانا ، اُتار چڑھاؤ دکھانا

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان

کمزور پر ظلم ہوتا ہے اور زبردستوں کی عزت ہوتی ہے ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس

سَر نِیچا ہونا

رک: سر جُھکنا، شرمندہ ہونا، ندامت ہونا، مغلوب ہونا .

کَہْنا نِیچا ڈالْنا

بات کو نظر انداز کرنا.

بھاو نِیچا ہونا

بھاو اترنا، قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

ہاتھ نِیچا پَڑنا

نشانہ چوک جانا ، وار غلط پڑنا ، ضرب نہ لگنا ۔

مُنہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

چور کا سَر نِیچا

چور کسی کے سامنے سر نہیں اُٹھا سکتا، وہ ہمیشہ شرمندہ رہتا ہے

اُونچے بول کا مُنھ نِیچا

pride goes before a fall

بَڑے بول کا سِر نِیچا

غرور وار شیخی سے بڑ ا بول بولنے والے کو رسوا ہونا پڑتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone