تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچَہ" کے متعقلہ نتائج

مورْچَہ

رک : مورچا (۱) مع تحتی ۔

مورْچَہ خور

رک : مورخوار ۔

مورْچَہ بَند

وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے مورچے پر رہنے والی فوج

مورْچَہ خورَک

رک : مور خور ۔

مورْچَہ گِیر

رک : مورچہ بند ۔

مورْچَہ ہونا

لڑائی کے لیے کسی جگہ جمنا ، مقابلہ یا جنگ ہونا ۔

مورْچَہ لینا

جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، دشمن کے مورچے کی جگہ لے لینا

مورْچَہ لَگنا

زنگ آجانا، زنگ لگ جانا

مورْچَہ جَمنا

بھاگی ہوئی فوج کا از سرنو صف آرا ہونا ، منتشر فوج کا پھر سے جمنا

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

مورْچَہ گِیری

رک : مورچہ بندی ۔

مورْچَہ بَنانا

محاذ قائم کرنا ، محاذ بنانا ۔

مورْچَہ لَگانا

0محاذ قائم کرنا ۔

مورْچَہ جَمانا

فوج کو صف آرا کرنا ، منتشر فوج کی پھر سے صف بندی کرنا ۔

مورْچَہ مارنا

لڑنا، مقابلہ کرنا، مقابلے یا جنگ میں جیتنا

مورْچَہ ٹُوٹنا

مورچہ توڑنا (رک) کا لازم ، فوج کے قدم اکھڑنا ۔

مورْچَہ جِیتنا

لڑائی فتح کرنا

مورْچَہ توڑنا

گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

مورْچَہ بَندی

جنگ کے لیے خندق کا کھودا جانا، مورچا سنبھالنا

مورْچَہ دَوڑنا

زنگ لگ جانا، (لوہے وغیرہ پر) زنگ کا چاروں طرف پھیل جانا

مورْچَہ باندھنا

مقابلے کے لیے ڈٹنا ۔

مورْچَہ سَنبھالنا

مورچے پر فوج کا مستعد ہونا ۔

مورْچَہ چھوڑنا

راہ سے ہٹ جانا ، بھٹک جانا ، نصب العین سے ہٹ جانا ، مورچے سے نکل کر میدان میں آجانا ۔

مورْچَہ مَضبُوط ہونا

رائے عامہ ہموار ہونا ،کسی موقف پر بہت سے لوگوں کا اکٹھا ہونا ۔

مورْچَہ بَند ہونا

محصور ہونا ، کمیں گاہ میں بیٹھنا ، محفوظ ہو کر مقابلہ کرنا ۔

مورْچَہ توڑ دینا

گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

مورْچَہ بَنْدی کَرنا

خندق کھودنا، لڑائی کے واسطے دھس تیار کرنا

پیش مورْچَہ

(فوج) مورچہ جو دفاعی لائن سے آگے پہلی دفاعی مزاحمت کے طور پر قائم کیا جائے، اگلا مورچہ

جَن٘گی مورْچَہ

وہ جگہ جہاں سے دشمن کا مقابلہ کیا جائے اور خود دشمن کی ضرب سے محفوظ رہ سکے ، خندق وغیرہ کے ذریعے بنایا ہوا وہ محفوظ ٹھکانا جہاں سے دشمن کے حملے کا مقابلہ کیا جائے یا دشمن کے خلاف جن٘گی کارروائی کی جائے .

پار مورْچَہ

مورچہ جو سرحدی دریا کے پار یعنی دشمن کے علاقے میں ہو .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone