تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون" کے متعقلہ نتائج

بُدُّوح

خدا کا ایک نام

بُڈّھا ٹھیڑا

رک : بڈھا ٹڈھا .

بُڈّھا ٹھیڑھا

رک : بڈھا ٹڈھا .

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

سن رسیدہ اور تجربہ کار آدمیوں کی بتائی ہوئی بات پر عمل کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے.

بَدّھ کوشْٹھ

پاخانہ کم یا نہ ہونے کی بیماری

بُڈّھا پُھونْس

نہایت بوڑھا جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو، پیر فرتوت

بُڈّھا پَنکھ

رک : بڈھا بھوس .

بُڈّھا چونڈا

سفید سر ، (مجازاً) بڑھاپے کی عمر (عورت کے لئے مستعمل) .

بُڈّھا چونڈھا

سفید سر ، (مجازاً) بڑھاپے کی عمر (عورت کے لئے مستعمل) .

بُڈّھا ٹُڈّھا

بہت بوڑھا .

بُڈّھا ٹُھڈّا

بہت بوڑھا .

بُڈّھا پُھوس

نہایت بوڑھا ، جو دبلا پتلا اور بہت کمزور ہو ، پیر فرتوت .

بُڈّھا بھالُو

وہ سیاہ گوش یا گیڈر جو شیر کے ساتھ نقیب کی طرح آواز لگاتا چلتا ہے .

بُڈّھا کُھوسَٹ

بڈھا پھونس، نہایت بوڑھا جو بہت دبلا پتلا اور کمزور ہو، پیر فرتوت

بُدِّھ ہِین

عقل سے خالی، احمق، بے وقوف

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

بُڈّھے طوطوں کو پَڑھانا

بوڑھے آدمیوں کو نصیحت کرنا یا تعلیم دینا

بُڈّھے طوطے پَڑْھنا

بڈھے طوطوں کو پڑھانا (رک) کا لازم .

بَدّھی دار چِلْمَن

وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رن٘گین ہو

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

بُڈّھے جھاڑ کوں پَھل نَہیں

پرانی اذکار رفتہ چیز سےکسی فائدے کی امید نہیں .

بُڈھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

بُڈّھی گھوڑی لال لگام

جو شخص بڑھاپے میں جوانی کی سی حالت رکھے

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

بَڈّھا لَگْنا

گڑھے کی کھدائی شروع ہونا ، کام شروع ہونا .

بَڈّھا لَگانا

نقب لگانا، کون٘بھل دینا

بُڈّھا لَگْنے لَگْنا

بغیر بوڑھا ہوئے بوڑھا معلوم ہونے لگنا

بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے

کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی

بَڈّھا

وہ بڑا اور لمبا چوڑا گڑھا جو مٹی نکالنے کے واسطے کھودا جاتا ہے

بُڈّھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بُڈڈھا

oldie

بُڈّھے

بڈھا کی جمع، مغیرہ حالت اور ترکیبات میں مستعمل

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

بودّھا

नैयायिक

بَدّھی کا ہاتھ

تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے

بَدّھی پَہْنانا

بچے کے گلے میں سخت کی بدھی ڈالنا یا س کی رسم ادا کرنا .

بَدّھی

پٹکا جو گلے میں ڈالتے ہیں ، دوال .

بُدّھا

رک : بُدّھی

بُڈّھی

بڈھا کی تانیث، بوڑھی، عمر رسیدہ عورت

بدھو

(طنزیہ) احمق ، بے وقوف ، کودن ، اُلُّو

بُدّھی

مہاتما گوتم بدھ سے منسوب، بدھ مذہب کا پیرو

بڈّھا ہوا اونٹ پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

بَدَّھک

بن٘دھا ہوا، قیدی، مقید

buddhism

ایشیا کے وسیع علاقوں میں پھیلا ہوا مذہب یا فلسفہ جس کے بانی گوتم بدھ تھے جو ہندوستان میں پانچویں صدی ق م میں گزرے، اس میں مادّی خواہشات کے ترک اور نفس کشی کو مقصود اعلیٰ قرار دیا جاتا ہے (قب: NIRVANA )-.

بِدَّھت

कष्ट।

بَدّھِک

شکاری‏، قاتل یا جلاد آدمی

بُدِّھیمانی

बुद्धिमान् का किया हुआ कोई कार्य।

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

بُدِّھمان

عالم، فاضل، دانا

بُدِّھیمان

عالم، فاضل، دانا

بُڈّھے کی سِیْکھ کَرے کام کو ٹِھیک

بزرگوں کی نصیحت بہت مفید ہوتی ہے

بِینڈوڑی

چھوٹی قسم کی اوربغیرچھلکااتری ہوئی بینڈ .

بُدھی دَوربَلیہ

२. दे० ' अमानसता '

بُدّھِسْٹ

بدھ مذہب کا پیرو، بدھ مت کو ماننے والا

بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بالے کی نَہ مَرے ماں

بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے

بُڈّھے کی نہ مَرَے جُورو، بارے کی نَہ مَرے ماں

بڈھے کی بیوی اوربچے کی ماں مر جائے تو دونوں کا سہارا ختم ہو جاتا ہے یا دونوں پر بڑی مصیبت آ جاتی ہے

نَقْشِ بُدُّوح

تلوار یا خنجر پر لکھا ہوا وہ نقش جو باری تعالیٰ کے صفاتی اسم کے طور پر دعاؤں اور تعویذوں میں مستعمل ہے ۔

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

مَضْمُون سے متعلق محاورے

مَضْمُون

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone