تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقسُوم" کے متعقلہ نتائج

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

دانَہ پانی اُٹْھنا

روانگی کا وقت آپہنچنا، آب و دانہ اٹھنا، آمادۂ سفر ہونا

دانَہ پانی چُھوٹْنا

دانہ پانی اٹھنا

دانَہ پانی اُٹھ جانا

be about to die or leave a country

دانَہ پانی حَرام ہونا

کھانے پینے سے ہاتھ اُٹھا لینا، کھانا پینا چُھٹ جانا، کھانے پینے کو خود پر حرام کر لینا

دانَہ پانی حَرام کَرْنا

کھانا پینا چھوڑ دینا، غذا سے رغبت نہ رہنا

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

نَیا دانَہ نَیا پانی

۔مسافرت کے واسطے مستعمل ہے یعنی روز نئی غذا نیا پانی۔؎

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

قسمت کے اختیار میں ہونا

دانَہ نَہ گھاس، پانی چَھ چَھ وَقْت

رک : دانہ نہ گھاس کھریرا چھ چھ بار.

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

دانَہ نَہ کھائے ، نَہ پانی پِیوے ، وہ آدمی کَیسے جِیوے

جو کھائے پیے نہیں وہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے ، جو رنج و غم کی وجہ سے کھانا پینا چھوڑ دے ایسے شخص کو کہتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone