تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوش" کے متعقلہ نتائج

جوش

(حرارت کی بنا پر کسی سیال شے میں) ابال یا اپھان.

جوش خُوردَہ

تاؤ کھایا ہوا ؛ (سالوتری) وہ گھوڑا جو تاؤ کھا گیا ہو ایسے گھوڑے کا بدن گرم رہتا ہے آن٘کھیں زرد اور رگیں جنبش میں رہتی ہیں کھانے کی طرف رغبت لاغر ہوتا جاتا ہے اور گامچیوں پر ورم آجاتا ہے .

جوشِ دَہَن

من٘ھ آنا، من٘ھ پھیلنا، من٘ھ میں چھالے پڑنا

جوش پَر ہونا

طغیانی پرہونا، زوروں پر ہونا

جوشِندَہ

جوش دلانے والا ، حرکت میں لانے والا.

جوشارَہ

رک: جوشدان

جوش ہونا

ابال آ جانا، پکنے لگنا

جوشِیدَہ

جوش دِھیما ہونا

(مجازاً) حصہ کم ہوجانا.

جوش ٹَھنْڈا ہونا

کسی جذبے کا دھیما پڑ جانا؛ غصہ ٹھنڈا ہونا، اشتعال دور ہونا.

جوش عشق

جوشانِیدَہ

جُوشِ عَمَل

کام کا ولولہ

جُوْشاندَہ

(طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا

جوش بَنْد

جوشِیدَہ مَغْز

جوشش دہن

رک : جوش دہن.

جوشِ غَیظ

جوش و خَروش

جوش کی زیادتی دکھانی ہو تو بولتے ہیں، بہت زیادہ ولولہ یا ہیجان

جوشِ چَشْم

آشوب چشم

جوش کَرنا

زور پکڑنا، ابھرنا ، بڑھنا.

جوشِ وَحْشَت

سخت گھبراہٹ، سخت جنون

جوشِش

اُبال، طغیانی، جوش (بیشتر کسی موصوف کے ساتھ)

جوش اُٹْھنا

زوروں پر ہونا، زیادتی پر ہونا.

جوش مارْنا

اُبلنا ، اُمنڈنا.

جوش اُٹْھانا

جوش اُٹھنا (رک) کا تعدیہ.

جوش بَڑْھنا

بہت زیادہ ولولہ پیدا ہونا، خوااہش کا حد سے گزرجانا ، بے حد لگن ہونا.

جوش دِلانا

بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

جوش دَبانا

غصہ مارنا

جوش بَڑْھانا

جوش بڑھنا (رک) کا تعدیہ .

جوش اشک

جُوْش زَن

جوش کھانے یا مارنے والا، کھولنے والا، جوش کھاتا ہوا

جَوشَن آئِینَہ

رک : جوشن معنی نمبر ۱.

جوش و خَروش سے

جوشِت

عورت، جنس مونث

جوش پَر آنا

طغیانی پر آنا، زوروں پر آنا، امنڈنا.

جوشِ خُون

خاندانی یا نسلی رشتے کے ولولے کا زور، پدری و مادری یا خاندانی محب کے جذبے کا دباؤ، پدری ومادری محبت، برادرانہ جوش

جوش غضب

جوش پَر آنا

۔اُمنڈنا۔ ؎

جوشِیلا

ایسا شخص جس میں جذبات کی شدت یا ولولہ پایا جائے، جوش میں بھرا ہوا، پر جوش

جوشِ حَیات

زندگی کا ولولہ

جوشِ جُنُوں

دیوانہ پن.

جوش آنا

کسی سیال شے میں حرارت کی بنا پر ابال آجانا

جوش آنا

۔اچھی طرح ابال آجانا۔ ۲۔غصّہ آنا۔ ۲۔کسی امر کا شوق ہونا۔ ولولہ ہونا۔ ؎ ۴۔ طغیانی آنا۔

جوش دینا

ابالنا ،اوٹانا.

جوشِ جَوانی

جوانی کا ولولہ، جوانی کی تیزی

جوشِیدَنی

ابالنے کے لائق، ابالنے کے قابل

جوشا جوش

پر جوش ، بہت زور دار ، بکثرت.

جوشْدان

رک: جوش دان

جوش کھانا

کھولنا، ابال آنا

جُوْش زَنِی

جوش مارنا، ابال آنا

جوش خوں

جوشِیلا پَن

جذبات کی شدت ، ولولہ ان٘گیزی.

جُوْش زَنَاں

جوشی

ایک قسم کی برہمن کی قوم، برہمنوں کی ایک ادنی ذات جو نجومی کا کام کرتے ہیں

جَوشَن وَر

ایسا شخص جو جوشن پہنے ہوئے ہو یا جوشن سے مسلح ہو.

جوشِش کَرنا

زور دکھانا ، جوش سے کام لینا.

جوش میں آنا

۔۱۔البنا۔ کھد بَدانا۔ بلبلے اٹھنا۔ ۲۔طغیانی پر آنا۔ ؎ ۳۔جوش آنا۔ ۴۰ولولہ اٹھنا۔ ۵۔غصّہ میں بھرنا۔ طیش میں آنا۔

جوش میں آنا

۱. اُبلنا ، کھولنا ، کھدبدانا.

جوش میں لانا

بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone