تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

ظَرِیْف

ہنسنے ہنسانے والا، بذلہ سن٘ج، لطیفہ گو، ٹھٹھول

ظَرِیفَہ

ہن٘سی کی بات، مزاحیہ بات

ظَرِیفانَہ

ظرافت کا ، مسخرے پن کا ، مزاح کا پہلو لیے ہوئے ، ظرافت والا .

ظَرِیف طَبْع

دل لگی کرنے والا ، ہنسوڑ، لطیف

ظَرِیف مِزاج

جس کی طبیعت میں طنزو مزاح زیادہ ہو، مزاحیہ

ظَرِیفُ المِزاج

दे. 'ज़रीफ़मिज़ाज'।

ظَرِیفُ الطَبَع

جس کی طبیعت میں مزاح اور شوخی کا مادہ زیادہ ہو، فقرہ باز، ہنسنے ہنسانے والا

ستم ظریف

ہن٘سی ہن٘سی میں ظُلم کرنے والا، ہن٘سی ہن٘سی میں غضب ڈھانے والا؛ وہ جس کی ظرافت میں شرارت بھی شامل ہو

لَطِیف و ظَرِیف

ہنسی مذاق کی باتیں کرنے والا ، پُرلطف اور ظرافت آمیز گفتگو کرنے والا ، زندہ دل.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone