تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

لَب ہِلْنا

لب ہلانا کا لازم، ہونٹوں کو جنبش ہونا، گلہ شکوہ ہونا

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا كا لازم

کَلیجَہ ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

کَلیجے ہِلْنا

دل ہلنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

کَلیجا ہِلْنا

کلیجا ہلانا (رک) کا لازم ، خوف کھانا .

پَلَک ہِلْنا

آنکھ سے اشارہ ہونا، پلک سے اشارہ ہونا

ڈور ہِلْنا

ڈورہلانا(رک) کا لازم

اَبْرُو ہِلْنا

ابرو ہلانا کا لازم

رُومال ہِلْنا

رُومال ہلانا (رک) لا لازم .

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

گَرْدَن ہِلْنا

جُھومنا .

سُکُون ہِلْنا

اضطراَب پیدا ہونا ، اطمینان کا ختم ہونا ، بے چینی یا گھبراہٹ ہونا .

بَھوں ہِلْنا

اشارہ ہونا

دانت ہِلْنا

دان٘ت کی جڑ کمزور ہونا، جنبش کرنے لگنا، دان٘ت ٹوٹنے یا گرنے کے قریب ہونا

بُنیاد ہِلْنا

بنیاد ہلانا (رک) کا لازم ہے۔

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

مِیخیں ہِلْنا

گاڑی ہوئی کیلوں کا ڈھیلا پڑ جانا ؛ بنیادیں ہل جانا ، لرز اُٹھنا ۔

دَر سے ہِلْنا

جگہ سے ہٹنا، دروازہ چھوڑ کرجانا

پَتّا نَہ ہِلْنا

۔ لازم۔ (کنایۃً) حبس ہونا۔ ہوا بند ہونا۔ ؎

ہونْٹوں کا ہِلْنا

۔ آہستہ بات کرنا۔

عَرْش کا پایَہ ہِلْنا

شدّت سے اثر انداز ہونا، تاثیرلانا (دعا وغیرہ کا)

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

عَرْش کی زَنْجِیر ہِلْنا

اثرلانا، تاثیر ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone