تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور" کے متعقلہ نتائج

پاد

گوز، ریح، وہ بودار ہوا، جو آہستہ یا بلند آواز کے ساتھ پیٹ سے مقعد کی راہ خارج ہوتی ہے

پاڑ

پہاڑ

پاد جا

(برہما کے) پان٘و سے پیدا شدہ .

پاد پا

جوتا ، سلیپر ، زیر پائی .

پاد تَل

تلوا، کف پا

پاد سیوا

پیر چھونے یا عزت کرنے کا عمل .

پادْ زَہْر

زہر کے اثر کو زائل کرنے والی دوا، تریاق، زہر مہرہ

پاد شوتھ

پیروں کا متورم ہونا، سوجنا، گٹھیا

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

پاد چار

پیدل چلنے والا ؛ پان٘و پر .

پانڑ

(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو

پاد داری

(ادبیات) خراش پا

پاد آسَن

اسٹول، پائے دان، جس پر پاؤں رک جائیں

پاد آہَت

پان٘وں سے مارا ہوا ، گرا ہوا ، پامال .

پاد کَمَل

चरण-कमल

پاد پَدَم

کن٘ول جیسے نازک ملائم پیر .

پاد کَٹَک

پیر کا کڑا گھن٘گرو .

پانڈ

پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا

پاد اُڑانا

to fart

پاد دھاوَن

پان٘و دھونے کا عمل .

پاد روہِن

برگد ، بڑ .

پاد چاری

پیدل چلنے والا ؛ پیدل ، پیدل سپاہی .

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پاد اُنگْلی

پان٘و کی ان٘گلی ؛ ان٘گوٹھا ، رک : پا ان٘گشت .

پاد گَھابْڑا

پاد سے بھی گھبرا جانے والا ، جلد ڈر جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل .

پاد چَتْوَر

متبرک درخت، انجیر کا درخت

پاد رُوہی

رک : پاد روہن (ب) .

پاد اَنگُشْت

ان٘گوٹھا

پاد گَنْڈیر

پیروں کے موٹے ہونے کی بیماری

پاد آگھات

ٹھوکر لگانے کچل دینے یا لات مارنے کا عمل .

پاد مارنا

to fart

پاد پِیٹْھا

پیر رکھنے کا تختہ ، اسٹول .

پاد پَرْنام

پیر پڑنے کا عمل ، قدم بوسی کرنے کا عمل .

پاد پَرٖہار

لات، لات مارنے یا لکدزنی کرنے کا عمل

پاد دھارْنی

گھوڑے کی رکاب

پاد اکرانْت

پیر سے کچلا ہوا، پامال، عاجز

پاد گَراہی

پان٘و دیکھنے کا عمل ؛ فرمان٘بردار اور خدمتگار آدمی .

پاد گَھابْرا

پاد سے بھی گھبرا جانے والا ، جلد ڈر جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل .

پاد سَمْواہَن

پیر دبانا ، چمپی کرنا .

پاد آگھاتا

ٹھوکر لگانے کچل دینے یا لات مارنے کا عمل .

پادا

رک : پاد (۲) .

پادو

جُوتا ، سلیپر .

پادی

دھان، غیر صاف شدہ چاول

پاد نِکَلْنا

بلا قصد ریاح خارج ہو جانا ؛ ڈر جانا ، خوف کھانا .

پاد پَرَکْشالَن

پیر دھونے کا عمل، پاشوئی

پادنگ

دھان وغیرہ کوٹنے کی ڈھیکلی

پاڈھا

رک : پادھا (۱) .

پادھا

پڑھانے والا، معلم

پاد بَنْد ہونا

سٹ پٹا جانا ، خوف غالب ہونا ، دم بند ہونا ، ڈرنا ، ڈر کے مارے گوز نہ آنا .

پادری

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پاد اَن٘گُشْتِیکا

وہ چھلا جو ان٘گوٹھے میں پہنا جاتا ہے

پادھ

کشادہ زمین، میدان

پادْیَہ

वह जल जिससे पूजनीय व्यक्ति या देवता के पैर धोये जायँ, पैर धोने का पानी

پادْنا

گوز مارنا، ریح خارج کرنا

پاداش

صلہ، بدلہ، عوض، مکافات، جزا

پاڈَل

رک : پادل .

پادُکا

کھڑاویں، جوتا، سلیپر

پادھْری

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام، پادری، پادڑی

پادَپ

پودا، درخت

پادَل

ایک پودا، جو مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے پھول میں پانچ یا چھ بڑی پنکھڑیاں ہوتی ہیں، اس کی جڑ، پتے اور پھول کا جوشاندہ یا کشید کیا ہوا عرق دوا کے طور پر استعمال میں آتا ہے، اس کا پھول پانی میں ڈالنے سے پانی خوش مزہ اور خوشبودار ہوجاتا ہے

گور سے متعلق محاورے

گور

'گور' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone