تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلانا" کے متعقلہ نتائج

دِلانا

دِلوانا، عنایت کرنا یا عطا کرنا (دوسرے کے ذریعے)

حَوصَلَہ دِلانا

ہمّت بندھانا ، حوصلہ بڑھانا ، نڈر بنانا.

جَگَہ دِلانا

رک : جگہ دینا، جس کا یہ متعدی ہے

عِبْرَت دِلانا

خوف دلانا، متنبہ کرنا، نصیحت کرنا، گوشمالی کرنا

عار دِلانا

شرم کا احساس پیدا کرنا، غیرت دلانا

واسْطَہ دِلانا

واسطہ دینا (رک) کا تعدیہ ۔

جَلْوَہ دِلانا

رک : جلوہ دینا۔

فاتِحَہ دِلانا

مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.

قَبْضَہ دِلانا

cause (one) to take possession (of), put in possession

نَفْقَہ دِلانا

قاضی یا عدالت کا عورت کو خاوند سے گزر اوقات کا ماہانہ خرچ دلوانا

اِشْتِعال دِلانا

provoke, make angry

مُعافی دِلانا

معاف کر انا ، معاملہ رفع دفع کروانا ۔

مُعاوَضَہ دِلانا

عوض دلانا ، تاوان ادا کرنا ، ہرجہ دلوانا

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

دینا دِلانا

نذر کرنا ، بخشش کر دینا ؛ خیرات دینا.

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

خوشی دِلانا

مسرّت و شادمانی عطا کرنا ۔

شَوق دِلانا

کسی چیز سے رغبت یا اس کا اشتیاق پیدا کرنا

خَوف دِلانا

frighten, terrify, intimidate, threaten, menace

حَسْرَت دِلانا

پشیمان کرنا ، ارمان ، افسوس اور پشیمانی کا احساس دلانا .

اُمِّید دِلانا

give hope, raise expectation, promise, assure

سَودا دِلانا

کھانے پینے کی چیزیں دِلانا ، کوئی چیز دِلوانا۔

قَسَم دِلانا

جس کی قسم کھانا ہو اس کا نام لے کر دوسرے پر قسم عائد کرنا نیز حلف اٹھوانا، کسی سے قسم دے کر عہد لینا، خود کو پابند کر لینا.

دِھیان دِلانا

متوجہ کرنا .

صَبْر دِلانا

ایسی گفتگو کرنا جس سے تسکین و تسلی ہو ، تشفّی دینا ؛ دِلاسا دینا.

بَھروسا دِلانا

بھروسا دینا کا تعدیہ، امید دلانا، توقع بندھانا، یقین دلانا، اطمینان کرانا

ضِد دِلانا

ایسی بات کہنا جس سے مخاطب کو ضد پیدا ہو جائے

یَقِین دِلانا

اعتماد دلانا، بھروسہ دلانا

زور دِلانا

بڑے پہلوان کا اپنے چھوٹے پہلوانوں سے اس طرح کُشتی لڑنا کہ ان کو دم آ جائے

داد دِلانا

داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .

جوش دِلانا

بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

شَرْم دِلانا

شرمندہ کرنا، کسی غلطی یا کوتاہی پر نادم ہونے کی تلقین کرنا

مات دِلانا

ہروانا، شکست دینا.

چُھٹّی دِلانا

چھٹی دینا (رک) کا تعدیہ.

نَجات دِلانا

رہائی دلانا ، چھٹکارا دلانا ۔

نَذر دِلانا

نذر و نیاز کرنا ، نذر کا انتظام کرنا ؛ شیرینی پر دعا پڑھنا یا فاتحہ وغیرہ دلانا ۔

دِلاسا دِلانا

حوصلہ بڑھانا ، دلجوئی و ہمّت افزائی کرنا ، شوق دِلانا .

غَیرَت دِلانا

شرم و حیا کے جذبے کو اُبھارنا ، شرمندہ کرنا ، خجل و منفعل کرنا.

کُشْتی دِلانا

کشتی کی مشق کے واسطے شاگرد کو پچھاڑنا

نِیاز دِلانا

فاتحہ دلوانا

جھاڑُو دِلانا

جھاڑو سے مکان صاف کرانا

چاٹ دِلانا

انعام و اکرام کی امید دلانا، لالچ دینا، شوق پیدا کر دینا

رَغْبَت دِلانا

مائل کرنا، متوجہ کرنے کے لیے اُکسانا

سَوگَنْد دِلانا

قسم دِلانا ، واسطہ دِلانا ۔

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

مُکْتِی دِلانا

نجات دلوانا ، مغفرت کرانا ۔

شورِش دِلانا

ہنگامہ پر اُکسانا ، جوش دلانا ، فتنہ برپا کروانا .

نوٹِس دِلانا

کسی کو کسی مجاز افسر کے ذریعے سے تحریری تنبیہ بھجوانا ، پیشگی اطلاع فراہم کرنا ۔

رَسْتْگاری دِلانا

نجات دِلانا ، آزاد کرانا ، چُھٹکارا دینا.

لالَچ دِلانا

کچھ دینے کا وعدہ کرکے ترغیب دینا ، وعدہ کرکے اپنے ڈھب پر لانا.

باڑْھ دِلانا

اشتعال دینا ، بڑھاوا دینا .

تاوان دِلانا

adjudge damages

ڈھارَس دِلانا

ہمَت بندھانا ، تسلّی دینا ، اِطمینان دِلانا .

حَلَف دِلانا

قسم دینا / دلانا، حلف اٹھوانا (مقدس کتاب ہاتھ میں دے کر) (کو کے ساتھ مستعمل).

نَنگ دِلانا

شرم دلانا ، غیرت دلانا ، شرمندہ کرنا ۔

رِیس دِلانا

ترغیب دِلانا ، تقلید پر اُکسانا.

چَونپ دِلانا

ہمت افزائی کرنا، حوصلہ بڑھانا، کسی کام پرآمادہ کرنا، مستعد کرنا

جُھونجَھل دِلانا

غصّہ پیچ و تاب میں لانا

ڈانڈ دِلانا

تلف شُدہ سامان کے عوض پیسہ روپیہ دینا

صَدْقے واسْطے دِلانا

کسی کے نام کی دہائی دینا.

دِلانا سے متعلق محاورے

دِلانا

اصل: ہندی

'دِلانا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone