تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھونا" کے متعقلہ نتائج

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

دھونا دھونا

صاف کرنا ، میل نکالنا .

دھونا دھانا

wash and cleanse

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پِنْڈا دھونا

غسل کرنا، نہانا، بدن دھونا

گانڑ دھونا

(فحش ؛ بازاری) مبرز کو پانی سے صاف کرنا ، آب دست لینا ، بڑا استنجا کرنا.

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

مُنْھ دھونا

۔۱۔منھ پانی سے دھونا۔ ۲۔چہرہ صاف کرنا۔ ؎

مُنہ دھونا

صرف پانی یا صابن وغیرہ سے منھ کی کثافت دُور کرنا ، چہرہ صاف کرنا

رونا دھونا

بہت زیادہ رونا، واویلا کرنا، گڑگڑانا، اپنی تکلیف اور درد کا بیان کرنا

کُدُورَت دھونا

علائق دنیوی سے دل کو پاک کرنا ، دل کو کنیہ سے صاف کرنا ، دل کی صفائی کرنا .

داغ دھونا

رنج و ملال، بدنامی یا ذِلّت وغیرہ کو دُور کرنا، بُرائی کو مِٹا دینا

غُبار دھونا

گرد صاف کرنا ؛ رنج و ملال دُور کرنا ، رنجش ختم کرنا .

کُفْر دھونا

کفر کو مٹانا، شرک و الحاد کو ختم کرنا.

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

کِتاب دھونا

علم سے روگردانی کرنا ، فکر و تدبر کو چھوڑ دینا .

دِل دھونا

باز آنا ، ترک کرنا ، دل صاف کرنا

گُنَہ دھونا

گناہ محو کرنا ، گناہ سے پاک کرنا .

نَہانا دھونا

جسم کو پانی سے دھو کر پاک یا صاف کرنا، غسل کرنا، پاک صاف ہونا

گُناہ دھونا

گناہ محو کرنا، قصور معاف کرنا

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

زَخْموں کو دھونا

زخموں کا خون پانی سے صاف کرنا

ہاتھ مُنھ دھونا

ہاتھ اور منھ کو پانی سے صاف کرنا، بیشتر صبح کو ہاتھ منھ دھوتے ہیں

مُنْھ ہاتھ دھونا

۔ پانی سے ہاتھ اور مُنھ کو صاف کرنا۔

مُنہ ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ اور منھ صاف کرنا ۔

خُون سے دھونا

پاک و صاف کرنا ۔

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

نِیوڑا کَر دھونا

خوب ملنا ، خوب مل کر دھونا

آنسُوؤں سے مُنھ دھونا

زار و قطار رونا، اتنا رونا کہ آن٘سُووں سے من٘ھ تر ہو جائے

آنْسُوؤں سے مُنْھ دھونا

بہت زیادہ رونا

مُنْہ آنْسُوؤں سے دھونا

بلک بلک کر رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

لَہُو سُوں مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

مُنْھ اَشْکوں سے دھونا

زار قطار رونا

مُنْہ اَشْکوں سے دھونا

weep bitterly

دِل کی کُدُورَت دھونا

نفرت و عداوت سے پاک کرنا، رو دھو کر دل صاف کرنا، رنجش دور کرنا

لَہُو سے مُوں دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

جی سُوں ہاتھ دھونا

رک: جی سے ہاتھ دھونا.

لَہُو سے مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

لَہُو میں ہاتھ دھونا

خون کرنا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا .

دِل سے دھونا

حافظے سے نکالنا ، بُلانا ، زہن سے محو کرنا

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

دِل کا غُبار دھونا

دل کی کدورت دور کرنا ، ملالِ خاطر رفع کرنا

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

کَھڑے گھاٹ دھونا

ہاتھوں ہاتھ دھونا اُسی وقت جلدی جلدی دھوکا کپڑے کے لیے.

بَہْتی گَنْگا میں ہاتھ دھونا

موقع سے فائدہ اٹھانا، کسی چیز کی فراوانی یا سہل الحصول ہونے سے فائدہ حاصل کرنا، فیض سے فائدہ اٹھانا

بَہتے دَریا میں ہاتھ دھونا

رک : بہتی گن٘گا میں ہاتھ دھونا

مُنْہ اَشْکِ نَدامَت سے دھونا

۔ (کنایۃً) کمال نادم ہونا۔ ؎

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

سات سات پانی سے دھونا

پاک کرنے کے لیے باربار دھونا ، ناپاکی دُور کرنا.

دِل پَر کی کالَک دھونا

رسوائی اور بدنامی دور کرنا.

دِیدے سات پانی سے دھونا

کسی بات کے چُھپانے کی انتہائی کوشش کرنا.

گانڑ دھونا نَہ آنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے تمیز ہونا ، ذرا شعور نہ ہونا ، ذرا سلیقہ نہ ہونا ؛ معمولی کام سے واقفیت نہ ہونا.

گانْڑ دھونا نَہ آنا

۔(عم) کنایۃً) بالکل بے تمیز ہونا۔ن ذرا سلیقہ نہ ہونا۔

دِل سے بات دھونا

غلط فہمی دور کرنا ، شک مِٹانا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دھونا سے متعلق محاورے

دھونا

اصل: سنسکرت

'دھونا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone